وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت نے چار سال تک ملکی وسائل برباد کئے، سیلاب متاثرین کی بحالی میں وقت لگے گا، بحالی راتوں رات ممکن نہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سگو پل بحالی کے کام کا جائزہ لینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف…
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز کی 3 سال بعد ٹیم میں واپسی ہو گئی۔انگلش کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) نے ایلکس ہیلز کو دورۂ پاکستان اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ ای سی بی کا کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز کو جونی…
ڈاکٹر نوشاد اے شیخ کو میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے اجلاس میں کونسل کا متفقہ طور پر صدر اور ڈاکٹر خورشید احمد خان کو نائب صدر مقرر کردیا گیا ہے۔قبل ازیں وزارتِ صحت نے پاکستان میڈیکل کمیشن ایکٹ کے تحت قائم تلاش اور نامزد کمیٹی کی سفارشات اور…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے بیٹسمین رسی وینڈر ڈوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک…
منچھر جھیل کے ریلوں سے انڈس ہائی وے پر پل ٹوٹنے سے سیہون دادو روڈ پر ٹریفک مکمل طور پر بند ہو گئی۔ منچھر جھیل میں آر ڈی 52 میں ڈالے گئے شگاف سے پانی کا اخراج تیزی سے جاری ہے۔ سجاول کے ساحلی علاقوں میں پانی کا ریلہ داخل ہو گیا ہے، جہاں…
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کے لیے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔مریم نواز کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں…
وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے خوش خبری سنا دی کہ اکتوبر میں مہنگائی میں کمی ہو گی، بجلی کے بلوں میں بھی کمی ہو گی، البتہ ستمبر کا مہینہ مشکل ہے۔’’اسی سال 21 ارب ڈالرز کا ادا کرنا ہے‘‘اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملکی…
ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں ہونے والے پاک بمقابلہ بھارت میچ سے تاحال دلچسپ مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی ایک نئی ویڈیو نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو قہقے لگانے پر مجبور کر دیا ہے۔بھارتی سابق کپتان و کھلاڑی…
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سیاسی دباؤ ڈالا جا رہا ہے، کسی انکوائری سے نہیں ڈر رہے۔ایف آئی اے دفتر میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ سیاسی پارٹی کو الیکشن کمیشن ڈیل کرتا ہے، ایف آئی اے…
خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔خاتون جوڈیشل مجسٹریٹ کو جلسے میں دھمکیاں دینے کے معاملے میں عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا تحریری جواب جمع کرا دیا۔عمران خان…