بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

گجرات، تاریخی جلسے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو عمران خان کا خراج تحسین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم نے گجرات میں گزشتہ روز ہونے والے تاریخ کے سب سے بڑے جلسے پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو خراج تحسین پیش کیا۔یہ بات وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے جاری…

خاتون کو ایسکلیٹر کنویئر بیلٹ کے طور پر استعمال کرنا مہنگا پڑگیا

کبھی کبھار کسی ایک کی غلطی کا خمیازہ کسی دوسرے کو بھگتنا پڑ سکتا ہے، ایسا ہی کچھ ہوا ایک زیر زمین اسٹیشن پر جب دو مسافروں کی غلطی نے ایک خاتون کو اسپتال پہنچا دیا۔امریکی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو…

شاہنواز دھانی کی انگریزی کی سوشل میڈیا پر تعریفیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہنواز دھانی کی انگریزی کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔لاڑکانہ بوائے کے نام سے مشہور شاہنواز دھانی نے گزشتہ روز پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کی۔اس دوران شاہنواز دھانی نے انگریزی زبان میں…

سیلابی ریلا ضلع بدین میں داخل

سندھ میں سانگھڑ،نواب شاہ،جھڈو اور دیگر شہروں کو ڈبونے والا سیلابی ریلا ضلع بدین میں داخل ہوگیا، ریلے نے پران ندی میں کئی مقامات پر شگاف ڈال دیے۔پران ندی میں شکاف پڑنے کے بعد لوگوں نے اپنا قیمتی سامان اٹھا کر محفوظ مقامات کی جانب نقل…

آڈیو لیک کے 5 دن بعد شوکت ترین کو غصہ آگیا

ٹیلی فون گفتگو لیک ہونے کے پانچ دن بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین نے آج اپنا غصہ دکھا دیا، فون کال کی وجہ سے آنے والے غداری کے داغ کو اپنی اور والد کی گزری زندگی سے دھونے کی کوشش کی۔کراچی پریس کلب میں مزمل اسلم…

سپر فور میں بھارت کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی۔آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ دبئی میں آج پاکستان ٹیم کا ٹریننگ سیشن شیڈول نہیں ہے، قومی کھلاڑی مقامی ہوٹل میں جم اور پول ایکسر سائز کریں…

پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید کی یورپین کونسل کے صدر چارلس مشل سے ملاقات

یورپین کونسل کے صدر چارلس مشل سے یورپین یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ کے لیے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے ملاقات کی ہے۔ڈاکٹر اسد مجید خان کے مطابق یہ ان کی یورپین کونسل کے صدر کے ساتھ پہلی ملاقات تھی۔ملاقات میں پاکستانی سفیر نے کونسل…

سیلاب زدہ علاقوں میں جوان ڈیوٹی کو مقدس فریضہ سمجھ رہے ہیں، ڈی جی ISPR

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں جوان ڈیوٹی کو مقدس فریضہ سمجھ کر سر انجام دے رہے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی ہدایت کی ہے اور خود بھی…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: افغانستان اور سری لنکا کا ٹاکرا آج ہوگا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلے میچ آج افغانستان اور سری لنکا کے درمیان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پول میچز میں افغانستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کل…

پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر پر مسلح افراد کا قبضہ

پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر پر مسلح افراد نے قبضہ کر لیا ہے۔چیف اسکاؤٹ کمشنر سرفراز قمر ڈاھا نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ آج چھٹی کے روز دوپہر کو بلوچستان سے تعلق…

گھر کی از سر نو تعمیر کے دوران 4 سو سال قدیم خزانہ مل گیا

برطانوی جوڑی نے دس سال قبل خریدے ہوئے گھر کی از سر نو تعمیر کا فیصلہ کیا، اس وقت انہیں بھی علم نہیں ہوگا کہ اس دوران انہیں قدیم خزانہ مل جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی جوڑے نے نام ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے گھر…

سیلاب سے متاثرہ 46 گرڈ اسٹیشنز اور 475 فیڈرز بحال

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بحالی کا کام تاحال جاری ہے، سیلاب سے متاثرہ 46 گرڈ اسٹیشنز اور 475 فیڈرز بحال کردیئے گئے ہیں ۔ پاور ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم بجلی سپلائی کی بحالی کا کام خود…

ملک میں ایک انقلاب آنے والا ہے، جونیئر ذوالفقار علی بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں ایک انقلاب آنے والا ہے۔گزشتہ روز ان کی جانب سے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کی گئی۔ذوالفقار…

بیرسٹر سیف کی محکمۂ کھیل کی مالی بےقاعدگیوں پر وضاحت

معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے آڈٹ رپورٹ سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ شفافیت یقینی بنانے کیلئے محکمے کا مالی سال مکمل ہونے پر آڈٹ کیا جاتا ہے۔بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آڈٹ ٹیم مالی سال کے آخر میں محکموں کا…