چہلم حضرت امام حسین: سیکیورٹی کیلئے فوج، سول آرمڈ فوسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
چہلم حضرت امام حسین کے جلوس کے لیے ملک بھر میں سیکیورٹی کیلئے فوج، سول آرمڈ فوسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزارت داخلہ میں سیکیورٹی کی صورتحال کو مانیٹر کرنے کیلئے سینٹرل کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا…