سریش رائنا IPL میں نظر انداز، ریٹائرمنٹ کا اعلان
بھارتی سابق آل راؤنڈر سریش رائنا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آئی پی ایل میں خریدار نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 35 سالہ بھارتی کرکٹر سریش رائنا…