بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

بابر اعظم نے ٹی 20 کی خوبصورتی بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی خوبصورتی ہے کہ کسی بھی بولر پر اٹیک ہوسکتا ہے، ہمارے بولنگ یونٹ نے اچھا اٹیک کیا اور اچھا کم بیک کیا۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ایشیا کپ ٹرافی بولنے…

پنجاب: سیلاب کے باعث اموات 191 تک جا پہنچیں

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے بتایا ہے کہ صوبے بھر میں سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 191 تک جا پہنچی ہے۔پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے 15 جون سے 5 ستمبر تک پنجاب میں سیلاب کے باعث پیش آنے والے حادثات و نقصانات کی…

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گے، ساری قوم رنگ و نسل سے بالا تر ہو کر متحد ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قوم جب متحد ہوجائے تو بڑی سے بڑی مشکل…

قوم کو آج 65 کی جنگ جیسے اتحاد کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے سدباب کے لیے قوم کو آج 1965 والی جنگ جیسے جذبے اور اتحاد کی ضرورت ہے۔یومِ دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری…

بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی 3 روپے 39 پیسے تک مہنگی ہو گی۔نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی…

وزیرِ اعظم کی یادگار شہداء پر حاضری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ دفاع کے موقع پر یادگار پاکستان شکرپڑیاں میں یادگار شہداء پر حاضری دی۔وزیر اعظم نے پاک فوج کے بہادر سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔ شہبازشریف نے پاکستان…

گھر سے کام کرنے والوں کو سست اور کاہل قرار دے دیا گیا

برطانوی بزنس ٹائکون ایلن شوگر(Alan Sugar) نے گھر سے کام کرنے والوں کو سست، کاہل اور بیکار قرار دے دیا۔ انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی تنخواہ آدھی یا انہیں مکمل فارغ کرنے کا مشورہ دے دیا۔انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار سماجی…

میجر شبیر شریف، کیپٹن کرنل شیر خان کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی

لاہور میں گیریژن کمانڈر میجر جنرل ملک محمد عامر خان نے میجر شبیر شریف شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں میجر شبیر شریف شہید کے اہل خانہ سمیت پاک…

قاسم سوری کا استعفوں کی منظوری کا حکم غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے…

رضوان کی بھارتی لڑکی کیساتھ دور کھڑے ہوکر سیلفی

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے بھارتی لڑکی کے ساتھ دور کھڑے ہو کر سیلفی بنوا لی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں بھارتی لڑکی نے محمد رضوان سے سیلفی لینے کی درخواست کی۔محمد رضوان نے بھارتی لڑکی کی درخواست قبول تو کر لی…

سندھ میں کہاں سفر کرتے محتاط رہیں؟ ٹریفک پولیس نے بتا دیا

ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ سندھ کے مختلف علاقوں میں نیشنل ہائی وے پر سفر کرتے ہوئے محتاط رہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کنڈیارو، مورو اور مہر بائی پاس کے قریب سیلابی پانی سے شاہراہ متاثر ہوئی ہے۔ٹریفک پولیس کی…