بھارتی سابق کپتان و کھلاڑی ویرات کوہلی کی پاک بھارت میچ کے دوران بنائی گئی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے دوران منفرد اور اچھوتے لمحات کے وائرل ہونے کی ہمیشہ ہی سے روایت رہی اور اس بار بھی سوشل…
متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد بن عبید الزابی اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے فضائی دورے پر روانہ ہو گئے۔متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد بن عبید الزابی نے اس حوالے سے اپنی ٹیم کے ہمراہ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ…
ملک کے بیشتر علاقے اس وقت سیلاب کی لپیٹ میں ہیں جبکہ سندھ میں مزید سیلابی ریلے کوٹری بیراج کی جانب بڑھ رہے ہیں۔پاکستان میں ہونے والی حالیہ مون سون کی شدید بارشوں کے بعد سے ملک جانی اور مالی نقصان سے دو چار ہے، ایسے میں ہر خاص العام سیلاب…
سیہون کے قریب منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ نے زیرو پوائٹ کے مقام پر شگاف ڈال کر ایک اور راستہ بنا لیا۔منچھر جھیل سے پانی کا تیزی سے اخراج جاری ہے، پانی یونین کونسل واہڑ کی جانب بڑھنے لگا، پانی پانچوں یونین کونسلوں کی حدود میں داخل ہو چکا…
برسلز میں پاکستانی سفارت خانے اور یورپین لٹریری سرکل کے زیراہتمام منیزہ ہاشمی کی کتاب 'Conversation with my father کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ مصنفہ ترقی پسند شاعر فیض احمد فیض کی منجھلی بیٹی ہیں۔تقریب میں پاکستان میں مقیم یورپین…
دبئی سے کراچی آنے والی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز میں دورانِ سفر 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری ہونے کی واردات پر متعلقہ اداروں نے سر جوڑ رکھے ہیں تاہم کوشش کے باوجود واردات کا سراغ نہیں مل سکا۔ذرائع کے مطابق دبئی سے 4 ستمبر کی سہ پہر…
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف 6 ، 7 اوورز ہونے کے بعد لیفٹی اور رائٹی کمبی نیشن قائم رکھنے سے متعلق سوچا تھا کیوں کہ ہم دیکھ چکے تھے، بھارت کو فخر اور رضوان کا کمبی نیشن پریشان کررہا ہے اس لیے نواز کو…
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ کم عمری کی شادی کے تدارک اور حوصلہ شکنی کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کم عمری کی شادی کا مسئلہ آج سے نہیں 1929ء سے چل رہا ہے، یہ…
کراچی میں ریڈ لائن بس منصوبے کے لیے این ای ڈی یونیورسٹی کے سامنے بڑی تعداد میں درخت کاٹ دیے گئے، منصوبے کی انتظامیہ نے درختوں کو دوسری جگہ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ این ای ڈی یونیورسٹی کے سامنے ریڈ لائن منصوبے کے لیے درختوں کی بڑی تعداد میں…
پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کے لیے متحدہ عرب امارات کی جانب سے امدادی پروازوں کی آمد جاری ہے۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے امدادی سامان لے کر چھٹی اور ساتویں پروازیں کراچی پہنچ گئیں۔امارات سے امدادی سامان لے کر آنے والی دونوں پروازیں…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اگست میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 18 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جمع کرائے گئے جبکہ 15 ہزار 388 نئے اکاؤنٹس کھولے گئے۔روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 4 لاکھ 56 ہزار 732 ہوگئی ہے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں اگست تک…
کسی شخص کے لیے رومانوی جذبات بیدار ہونے میں کم سے کم تقریباً دو منٹ کی بات چیت ضروری ہے جبکہ صرف چار منٹ کی گفتگو دوسروں پر اچھا تاثر ڈالتی ہے اور لوگوں کو جاننے کا موقع بھی فراہم کرتی ہے۔برطانوی محققین کی حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو دہشتگردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت اسلام آباد…
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ستمبر کی پریڈ منسوخ کر کے اچھا فیصلہ کیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کی پریڈ منسوخ کر کے اچھا فیصلہ کیا، ورنہ جوانوں کو…
وزیراعلی سندھ کے مشیرِ زراعت منظور وسان نے عالمی مالیاتی ادارے سے مطالبہ کیا ہے پاکستان کے قرضے معاف کیے جائیں۔پی پی رہنما منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال ہے، سیلاب سے بڑا…
مسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اداروں پر حملے کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کا پاکستان کے بارے…