جمعہ28؍جمادی الاول 1444ھ 23؍دسمبر 2022ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہوگئی

قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہو گئی۔آٹھ سالہ ہارون سوریا نے ورلڈ کپ کے بعد بابر اعظم کو خط لکھا تھا، ننھے مداح نے بابر اور ٹیم کے کھلاڑیوں کے آٹو گراف کی خواہش ظاہر کی تھی۔بابر اعظم نے سوشل…

سید علی گیلانی کو ISPR کا خراج عقیدت

ڈی جی آئی ایس پی آر نے حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی قوم اُنہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔آئی ایس پی آر  کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ علی گیلانی کی مزاحمت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں…

بلدیاتی الیکشن میں تاخیر، جماعت اسلامی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں بلا تاخیر بلدیاتی الیکشن کرانے کی جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سندھ اور محکمۂ موسمیات اور دیگر کو نوٹسز جاری کر دیے۔جماعت اسلامی کے وکیل نے سندھ ہائیکورٹ میں دائر اپنی درخواست میں موقف…

میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔یہ بات عمران خان نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ہوا یوں کہ عدالت میں پیشی کے موقع پر…

کوہلی نے ٹی 20 میں کتنے سالوں بعد بولنگ کی؟

بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے 6 سال بعد ٹی ٹوئنٹی میں بولنگ کی۔بھارتی کپتان روہت شرما نے گزشتہ روز ہانگ گانگ کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی سے بولنگ کروائی۔ہانگ گانگ کو میچ جیت کے لیے 24 گیندوں پر 84 رنز درکار تھے اس موقع پر ویرات…

سیاست میں عمران خان کا مقابلہ مشکل ہی نہیں ناممکن ہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے موجودہ حکمرانوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو نظر آ گیا ہے کہ سیاست میں عمران خان کا مقابلہ مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ یہ بات اسد عمر نے پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان ایڈووکیٹ کے ہمراہ اسلام…

وزیرِ اعظم کی شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی، سولر پاور پلانٹس کی جلد تعمیر کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہ مہنگا تیل منگوا کر بجلی بنانے کے بجائے شمسی توانائی سے بجلی…

سیلابی پانی ساحلی علاقوں کی قدرتی بحالی کا باعث بنے گا: سابق DG این آئی او

نیشنل انسٹیٹوٹ آف اوشیانوگرافی (این آئی او) کے سابق ڈی جی ڈاکٹر شاہد امجد کا کہنا ہے کہ سیلابی پانی ساحلی علاقوں کی قدرتی بحالی کا باعث بنے گا۔ملک بالخصوص صوبۂ سندھ میں سیلاب کی تباہی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹھٹھہ…

کراچی: بلیک میلر گرفتار، پیکا کے تحت مقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کراچی کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے بلیک میلنگ، ہراساں کرنے اور بھتہ وصول کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم محمد شعیب شکایت کنندہ کی قابلِ اعتراض تصاویر اور…

ہانگ کانگ کیخلاف میچ، حارث اور نسیم فٹ قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حارث رؤف اور نسیم شاہ کو ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کہا جا رہا تھا کہ فٹنس مسائل کے باعث ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں حارث رؤف اور نسیم شاہ کی جگہ محمد حسنین اور…

جاپان میں 4 سال تک کے بچوں کو ملازمت کی پیشکش

جاپان میں 4 سال تک کے بچوں کو ملازمت کی پیشکش کرتے ہوئے انہیں تنخواہ کے بجائے دودھ اور ڈائپرز فراہم کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جاپان کے کیٹا کیو شو نامی نرسنگ ہوم نے ملازمت کے لیے اشتہار دیا کہ وہ…

ننھے بچے کے حوصلے نے کئی مایوس افراد کو نئی جہت دے دی، ویڈیو وائرل

اگر کرے انسان ہمت تو کیا ممکن نہیں ہوسکتا، ننھے بچے کے جذبے نے ہمت چھوڑنے والوں کو نئی جہت دلا دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پڑوسی ملک سے ایک ننھے معذور بچے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے دیکھنے والے ہمت جوڑنے کے ساتھ ساتھ آنکھوں میں نمی…