جمعرات 27؍جمادی الاول 1444ھ 22؍دسمبر 2022ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

بیلا حدید کی اقوامِ عالم سے پاکستانی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے اپیل

معروف فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید نے بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے اپنی آواز اُٹھا دی ہے۔ بیلا حدید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے دل…

عمران خان کی سلامتی غیر معمولی خطرات کی زد میں ہے: فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں عمران خان کی سلامتی غیر معمولی خطرات کی زد میں ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے وزارتِ داخلہ سے عمران خان کے سیکیورٹی اخراجات اور سیکیورٹی پر مامور 266 اہلکاروں کی تفصیلات مانگی گئی…

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس: عطاء تارڑ کی عبوری ضمانت منظور

لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے پولیس کو 14 ستمبر تک عطاء تارڑ کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالت کی جانب سے آئندہ سماعت پر پولیس سے اس…

روسی آئل فرم کے چیئرمین راول میگنوف کی موت معمہ بن گئی

یوکرین جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے روس کی دوسری سب سے بڑی آئل فرم  کے چیئرمین راول میگنوف (Ravil Maganov) جمعرات کو ماسکو اسپتال میں مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق راول میگنوف ماسکو کے اسپتال کی کھڑکی سے…

آنگ سان سوچی کو ایک اور مقدمے میں سزا

میانمار کی سابق سربراہ آنگ سان سوچی کو ایک اور مقدمے میں سزا سنا دی گئی۔میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو نومبر 2020 کے جنرل الیکشن میں ساز باز کے جرم میں 3 سال قید بامشقت کی سزا سنائی۔ آنگ سان سوچی کو اس سے پہلے بھی بیشتر مقدمات…

حمزہ شہباز لندن سے لاہور پہنچ گئے

مسلم لیگ ن لیگ کے نائب صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں۔حمزہ شہباز بیٹی کے علاج کے سلسلے میں لندن گئے تھے جہاں انہوں نے  تقریباً تین ہفتوں سے زائد قیام کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ حمزہ شہباز مسلم لیگ…

منظور وسان کیخلاف نیب انکوائری کی درخواست نمٹا دی گئی

سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی نیب کی انکوائری کی درخواست نمٹا دی۔دورانِ سماعت نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ منظور وسان کے خلاف الزام ثابت نہیں ہوا ہے، اس لیے ان کے خلاف…

معروف امریکی کامیڈین جریمی میکلن کی پاکستان کیلئے دعاؤں کی اپیل

معروف امریکی کامیڈین جریمی میکلن کی جانب سے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں سے پاکستان کے لیے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔کامیڈین جریمی میکلن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان کے سیلاب سے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی اور پاکستان سے محبت کا…

یورپین یونین کا 166 پاکستانی طلباء کے لیے اسکالر شپ پروگرام کا اعلان

برسلز( حافظ اُنیب راشد ) یورپین اسکالر شپ پروگرام کے تحت اس سال 166 پاکستانی طلبہ و طالبات یورپین یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کریں گے۔یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی تاریخ میں ایرازمس منڈس جوائنٹ ماسٹر پروگرام کے تحت اسکالر…

اسد قیصر ایک بار پھر FIA میں طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 5 ستمبر کو طلب کر لیا۔ایف آئی اے کی جانب سے اسد قیصر کو طلب کرنے کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے سابق اسپیکر…

سرگودھا جلسہ، عمران خان کا ’ہائے اللّٰہ‘ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

گزشتہ روز پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سرگودھا شہر میں جلسہ کیا گیا۔سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے حسبِ معمول مخالفین پر طنز اور نقل اتارنے کی روایت برقرار رکھی۔عمران خان کے طنز کا نشانہ اُن کا…

ایشیا کپ: سپر فور میں انٹری کیلئے پاکستان کو آج ہانگ کانگ کو ہرانا ہوگا

ایشیا کپ کے گروپ اے میں آج پاکستان اور ہانگ کانگ مدمقابل ہوں گے، سپر فور مرحلے میں جانے کے لیے پاکستان کو یہ میچ جیتنا ہو گا۔ شارجہ میں آج کھیلے جانے والے میچ میں بظاہر تو دونوں ٹیموں کا کوئی موازنہ نہیں، لیکن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک…

پاکستان میں اس سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے: IMF

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت نے سماجی شعبے کے نئے اہداف کا تعین کیا ہے، رواں سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتویں اور آٹھویں…

آج ترکیہ کی 90ہزار مساجد میں پاکستان کیلئے دعا کی جائے گی

پاکستانی برادر ملک ترکیہ کی 90 ہزار مساجد میں آج نمازِ جمعہ کے بعد پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کی جانب سے ترکیہ کے وفد کی پاکستان آمد کے موقع پر سوشل میڈیا پر…