پاکستان، افریقا، بھارت، بنگلہ دیش، میکسیکو، برازیل یہ وہ چند ممالک ہیں جہاں دور جدید میں بھی پرانے محلے، پرانی سڑکیں، پرانے راستے نکل آئیں گے جہاں چلنا پھرنا تو درکنار صرف قدم رکھنا ہی ناممکنات میں سے ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان نے فوج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والوں کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ چئیرمین پی اے سی نور عالم خان نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے خلاف نا مناسب…
البانیہ نے ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے ایرانی سفارتکاروں اور ایمبیسی اسٹاف کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔وزیراعظم ایدی راما نے میڈیا کو جاری ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ…
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے صدر ڈاکٹر نوشاد اے شیخ نے کہا ہے کہ کونسل نے سیلاب کے باعث ایم ڈی کیٹ کے امتحان ملتوی کردیے۔صدر پی ایم ڈی سی نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ صوبائی سطح پر ہوں گے اور کوئی ایک یونیورسٹی ماضی کی طرح…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پشاور جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پر عمران خان کو شوکاز جاری کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد فیصل آباد کے جلسہ عام میں اپنی تقریر...الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت جلسے میں شرکت پر وزیر اعلیٰ…
کراچی کی معروف گارمنٹ فیکٹری نے خود پر لگنے والے الزامات کی تردید کردی جبکہ جعلی خبریں پھیلانے والے گروہ کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا۔فیکٹری کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے جرائم پیشہ افراد نے ادارے کے خلاف…
دبئی سے اسلام آباد کی پرواز 18 گھنٹے لیٹ ہونے کے معاملے پر سی ای او پی آئی اے نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔سینیٹر ہدایت اللّٰہ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اجلاس…
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کا امتحان تاحکم ثانی روک دیا گیا ہے، ایم ڈی کیٹ کے امتحانات صوبوں کی مشاورت سے رکھے جائیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ رجسٹریشن کے لیے پورٹل…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھارت کی سری لنکا سے ہار کی وجہ بتادی۔ جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ سری لنکا سے بھارت کی ہار کی ایک وجہ پاکستان کے ہاتھوں…
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1050 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 50 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 901 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 28…
سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے جن کا ایک سیاسی تقریب میں قتل ہوا، ان کی آخری رسومات کے متنازع ہونے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔جاپان کی حکومت نے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی سرکاری طور پر آخری رسومات کی ادائیگی پر 10 لاکھ 83 ہزار ڈالرزخرچ…
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طرف سے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے۔جمع کرائے گئے جواب میں عمران خان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف توشہ خانہ ریفرنس بلاجواز اور بے بنیاد ہے، درخواست گزار اور اسپیکر…
قومی کرکٹ ٹیم کے ہر دلعزیز کھلاڑی محمد رضوان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں کپتان بابر اعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی جاری کی گئی نئی رینکنگ کے مطابق وکٹ کیپر و بیٹر…
بھارتی کامیڈین وِپول گوئل نے ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں اپنی قومی ٹیم کی پہلے پاکستان اور پھر سری لنکا سے شکست پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔بھارتی کامیڈین وِپول گوئل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ پاکستان ہمیشہ بھارت کو…