پی ٹی آئی کا شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کچھ بھی کر لے، شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا۔مریم نواز کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ…