جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

امریکا: مشتعل شخص نے بیوی، ساس اور بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکی ریاست ٹیکساس میں مشتعل شخص نے بیوی، بیٹی اور ساس کو قتل کرنے بعد خودکشی کرلی۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک افراد کی باضابطہ شناخت نہیں ہوئی ہے، تاہم یہ پاکستانی بتائے جارہے ہیں۔ٹیکساس پولیس چیف کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس موقع…

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تھا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا، عمران حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشیں کیں۔پشاور میں تقدس حرم نبوی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل…

وادی تیراہ میں ’باغ امن میلہ 2022‘ کی افتتاحی تقریب 23 مئی کو ہوگی

ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں 23 مئی سے 26 مئی تک ’باغ امن میلہ‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ باغ امن میلہ کی افتتاحی تقریب 23 مئی کو منعقد ہوگی۔باغ امن میلہ میں جمناسٹک، گھڑ سواری، کرکٹ، والی بال اور رسہ کشی سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلوں…

پاکستان، سری لنکا ویمنز ٹیموں کی شدید گرمی میں بھرپور ٹریننگ

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں نے سیریز کی تیاری کے لیے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ شدید گرمی کے باجود دونوں ٹیموں کی کھلاڑی بھرپور پریکٹس کرتی نظر آئیں، 3 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 24 مئی کو کھیلا جائے گا۔ساؤتھ اینڈ…

شیریں مزاری کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا، ذرائع

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو اسلام آباد پہنچادیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم اسلام آباد لائی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شیریں مزاری کو اسلام…

مریم نواز مقدمے بناکر تحریک انصاف کو دبانا چاہتی ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق کہا ہے کہ کسی کو مقدمے کا کوئی معلوم ہی نہیں ہے، مریم نواز مقدمے بناکر تحریک انصاف کو دبانا چاہتی ہیں۔ شیریں مزاری…

سیاسی چوہوں نے جمہوری انداز گفتگو کا بیڑہ غرق کردیا، پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ سیاسی چوہوں نے جمہوری انداز گفتگو کا بیڑہ غرق کردیا۔اسلام آباد میں معروف دانشور اور مصنف راجا انور کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میں پرویز رشید نے کہا کہ ریاست…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 17 سالہ فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا گیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں میں کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے 17 سالہ…

روس کے قبضے میں یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ کی بجلی کس کو ملے گی؟

روس کے قبضے میں یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ کی بجلی کس کو ملے گی؟ لارنس پیٹربی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنیوکرین کے سب سے بڑے بجلی گھر پر روس نے بڑی تعداد میں فوجی تعینات کیے ہوئے ہیںیوکرین نے ملک کے ایک بڑے…

مرسیڈیز کی پرانی کار 28 ارب 66 کروڑ سے زائد میں فروخت

کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ اس بات کا اصل اندازہ کسی بھی پرانی اور منفرد چیز کی نیلامی کے دوران باآسانی لگایا جاسکتا ہے۔اسی طرح کی ایک پرانی چیز یعنی موٹر کار فروخت کے لیے پیش ہوئی تو اسے بولی لگانے والے نے ہوشربا قیمت میں خرید…

وزیر اعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، معاشی مسائل ٹھیک کرنے سے متعلق اقدامات کرنے پر اتفاق

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی، جس میں ملک کی معیشت کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لیے اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔ لاہور میں ہونے والی ملاقات میں سینئر حکومتی وزراء، پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور…

گجرات میں 2 پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کا قتل

گجرات میں پاکستانی نژاد ہسپانوی 2 بہنوں کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے، مقتولین کے س گے بھائی اور چچا سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ گزشتہ رات گجرات کےگاؤں نوتھیہ میں ہسپانوی شہریت کی حامل دو سگی…