جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلئے FBR کی تیاری شروع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کردی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال ایف بی آر کیلئے 1155 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کی تجویز سامنے آٗی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی…

رائے ممتاز و دیگر کیخلاف ن لیگی MPA نے مقدمہ درج کروایا

سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی، سیکریٹری کوآرڈنیشن عنایت اللّٰہ لک اور ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کے خلاف ن لیگ کے ایم پی اے کی طرف سے مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔مقدمہ گزشتہ روز تھانہ شاہدرہ میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اشرف رسول…

عامر لیاقت کی اپنی بیٹی کیساتھ تصویر وائرل

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی بیٹی دُعا کی 22ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹس شیئر کی ہیں۔عامر لیاقت حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی دُعا کے ہمراہ لی گئی ماضی کی یادگار تصویر شیئر کی جس میں وہ بےحد خوش…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ضرور ہو گا ، پرویز الہی

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہمارے تمام ممبران اجلاس میں پہنچیں گے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ضرور ہو گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ارکان اسمبلی دوپہر 12 بجے پنجاب اسمبلی…

خاتون کی منہ میں سونا چُھپا کر چوری

پڑوسی ملک بھارت میں زیور کی دُکان سے خاتون کی منہ میں سونا چُھپا کر چوری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر رائے بریلی کی ایک سونے کی دکان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں…

امسال حج اخراجات ساڑھے 7 لاکھ سے زیادہ نہیں ہوں گے، عبدالشکور

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نےحج اخراجات 9 لاکھ 49 ہزار روپے تک پہنچائے۔انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت نے حج اخراجات کا اعلان نہیں کیا مگر کوشش کریں گے کہ حج اخراجات 9 لاکھ روپے سے کم کریں۔وفاقی وزیر…

عثمان بزدار نے عون چودھری کے الزامات کو مسترد کردیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عون چودھری کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔انہوں نے کہا کہ قانونی ٹیم سے مشاورت کر رہا ہوں، عون چودھری کو جلد لیگل نوٹس بھجوا رہا ہوں۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ صاف…

ایم آئی فائیو ایجنٹ، جس نے گرل فرینڈ کو ڈرانے کے لیے اپنے عہدے کو استعمال کیا

ایم آئی فائیو ایجنٹ، جس نے گرل فرینڈ کو ڈرانے کے لیے اپنے عہدے کا استعمال کیاڈینیل ڈی سمیونے اور سرا تھیرجیبی بی سی نیوز21 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنایم آئی فائیو کے ایجنٹ نے چھرے سے اپنی پارٹنر کو خوفزدہ کیابی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ…

بلوچستان، جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا، وزیراعظم کی ہدایت پر بلوچستان حکومت کی امداد جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق پاک فوج اور ایف سی کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں، این ڈی ایم اے کی طرف سے بلوچستان حکومت کو آگ…

روس یوکرین جنگ: ’جان بچانے کے لیے دو ماہ تک زیر زمین چھپنا پڑا‘

روس یوکرین جنگ: ’جان بچانے کے لیے دو ماہ تک زیر زمین چھپنا پڑا‘لورا بکربی بی سی نیوز9 منٹ قبلجب میں نے کیترینا سے ان کے جنگجو شوہر کے بارے میں پوچھا جو ابھی ماریوپول کے ازوسٹال سٹیل پلانٹ کے نیچے سرنگوں میں ہیں تو انھوں نے اپنی آنکھیں بند…

حکومت معیشت کی بحالی کے لیے تیار ہے، رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت آئینی مدت پوری کرنے اور معیشت کی بحالی کے لیے تیار ہے، لیکن اگر ہمارے ہاتھ پیر باندھے جائیں گے تو ذمے داری انہی پر عائد ہوگی جنہوں نے اس بدبخت ٹولے کو قوم پر مسلط کیا ہے۔جیو نیوز کے…

صحافی عزیز میمن کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

صحافی عزیز میمن کے قتل کے مرکزی ملزم مشتاق سہتو کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کی گرفتاری پر سندھ حکومت نے 10 لاکھ روپے انعام مقرر کر رکھا تھا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) نوابشاہ امیر سعود مگسی کے مطابق مشتاق سہتو کو نوابشاہ پولیس…

کشمیر پریمیئر لیگ میں کوہلی کی آمد کا علم نہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کے پاکستان میں بے شمار مداح ہیں، اگر وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں تو…

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

سابق صدر آصف زرداری کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، جس میں ملکی اور سیاسی معاملات پر گفتگو کی گئی۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کہا کہ قومی حکومت تمام فیصلے مشاورت سے کررہی…