جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

قاسم سلیمانی کے لبنانی داماد جن پر اسرائیل ہتھیاروں کی سمگلنگ کا الزام لگا رہا ہے

رضا ہاشم صفی الدین: پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے داماد کون ہیں اور ان پر اسرائیل کا الزام کیا ہے؟45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSOCIAL MEDIA،تصویر کا کیپشنیہ قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب اور داماد رضا ہاشم صفی الدین کی…

سوویت یونین کے جوہری اسلحے کے خفیہ ٹھکانوں کے کچرے میں کیا نظر آتا ہے؟

پولینڈ میں سوویت یونین کے جوہری اسلحے کے خفیہ ٹھکانوں کا کچراایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGrzegorz Kiarszys،تصویر کا کیپشنٹیمپلیو اڈے میں بنکر کا منظر۔ پولینڈ کے قومی آرکائیوز میں اڈوں کا کوئی نقشہ موجود نہیں، اس لیے کیئرزیز کو خود ہی ان کا…

یاسین ملک کی پھانسی کا خطرہ ہے: ریاض پیرزادہ

وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ خطرہ ہے کہ یاسین ملک کو پھانسی نہ دے دی جائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے کہا کہ یاسین ملک کی اہلیہ اور بیٹی 8 سال سے ان سے مل نہیں سکیں،…

چینی باشندوں پر حملہ کرنیوالوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیر خارجہ بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ بے قصور چینی باشندوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں، یقین دلاتے ہیں چینی باشندوں پر حملہ کرنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گوانگژو میں چینی ہم منصب سے…

شیرانی کے جنگل میں لگی آگ انتہائی خطرناک صورت اختیار کرچکی ہے: حافظ حمد اللّہ

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ آگ انتہائی خطرناک صورت اختیار کرچکی ہے۔حافظ حمد اللّٰہ نے اپنے بیان میں کہا کہ آگ نے اس وقت تک 40 کلومیٹر جنگل کو راکھ کردیا ہے جبکہ تین افراد…

اسپین سے آئی دو بہنوں کے قتل میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

گجرات میں دو پاکستانی نژاد اسپینش بہنوں کے قتل میں ملوث 7 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم شہریار اور چچا حنیف شامل ہیں جبکہ قاصد، عتیق، حسن اور اسفند یار بھی گرفتار ملزمان میں شامل…

شیخ رشید کو کون قتل کرنا چاہتا ہے؟

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کیے گئے، یہ پہلی قسط ہے،دوسری قسط آنے والی ہے، انتظار کریں۔ایک بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ یہ سمجھتے ہیں ایف آئی اے میں اپنا پراسیکیوٹر لگا کر حمزہ اور…

ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز گرفتار

پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے چند گھنٹے پہلے پولیس کا ایکشن ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز گرفتار،  سیکرٹری اسمبلی اور سیکرٹری کوآرڈینیشن کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے ہیں۔لاہور میں پولیس نے چھاپہ مار کر ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ضرور ہو گا، پرویز الہی

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہمارے تمام ممبران اجلاس میں پہنچیں گے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ضرور ہو گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ارکان اسمبلی دوپہر 12 بجے پنجاب اسمبلی…

پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کر دیئے گئے

انتظامیہ نے پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کر دیئے اور اسمبلی کے دروازوں کے سامنے خار دار تاریں لگا دی گئیں۔ پنجاب اسمبلی کے افسران کی گرفتاریوں کے پیش نظر پولیس کو الرٹ کیا گیا ہے۔اسمبلی ملازمین کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی اندر نہیں جانے دیا جا…

فرانس کے کِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے

فرانس کے کِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے، 23 سالہ مباپے نے مزید 3 سال کیلئے پی ایس جی کے ساتھ معاہدہ سائن کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کلیان مباپے کو نئے معاہدے کے تحت ماہانہ 4 ملین پاؤنڈز ملیں گے، سالانہ 48 ملین…

لاہور میں میٹرک کی طالبہ کا اغواء

لاہور میں شاد باغ کے علاقے سے 10 ویں جماعت کی 17 سالہ طالبہ کو اغواء کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق  17سالہ طالبہ اپنے بھائی کے ساتھ امتحان دینے  کے بعد واپس جا رہی تھی کہ 4 مسلح اغواء کاروں نےاسے اغوا کیا۔طالبہ کے اغواء کے واقعہ کی سی سی ٹی…

برصغیر کے عظیم ریسلر ’گاما پہلوان‘ کو گوگل کا خراج عقیدت

برصغیر کے عظیم ریسلر ’گاما پہلوان‘ کو گوگل کی جانب سے ڈوڈل کے ذریعے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔گاما پہلوان کے 144 ویں یوم پیدائش پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے سرچ انجن گوگل کی جانب سے اپنے لوگو کی جگہ گاما پہلوان کا…

پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں، محمود الرشید

رہنما پی ٹی آئی میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی ایماء پر جاری پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں۔محمود الرشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیٹے کو بچانے کیلئے شہباز شریف غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدامات سے گریز کریں۔انہوں نے کہا…

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں بہت ابہام ہیں، نعمان لنگڑیال

ڈی سیٹ قرار دیے گئے رکن پنجاب اسمبلی نعمان لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ہم اپیل کا حق رکھتے ہیں، الیکشن کمیشن کے فیصلے میں بہت ابہام ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعمان لنگڑیال نے کہا کہ فیصلے کے خلاف ہم اپیل میں ضرور جائیں گئے۔انہوں…