جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

پی ٹی آئی کا آزادی مارچ، مختلف شاہراہیں کنٹینرز لگا کر بند

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آزادی مارچ کو روکنے کا  فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد مختلف مقامات پر موٹروے اور اہم شاہراہیں بند کردی گئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں موٹروے ایم 3 اور ایم 4 کو بند کردیا گیا،…

طوبہ حسن کا شاندار ڈیبیو، پاکستان ویمنز ٹیم کا سری لنکا کیخلاف فاتحانہ آغاز

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز کردیا اور آئی لینڈرز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست سے دوچار کردیا۔ گرین شرٹس نے 107 رنز کا ہدف کا 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.2 اوورز میں پورا کر کے…

صومالی عورتوں کا وہ روپ جو صرف بیوٹی پارلر میں نظر آتا ہے

صومالی عورتوں کا وہ روپ جو صرف بیوٹی پارلر میں نظر آتا ہےمیری ہارپربی بی سی35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمیں ایک آرام دہ کرسی پر بیٹھی تھی جب ایک عورت ایک لمبا اور تیز دھار چاقو لے کر میرے پاس آئی۔ پہلی مرتبہ تو میں گھبرا گئی تھی،…

کیا کواڈ کے سربراہی اجلاس میں توجہ چین پر مرکوز رہے گی؟

کیا کواڈ کے سربراہی اجلاس کے دوران توجہ ’چین کو قابو‘ کرنے پر مرکوز ہوگی؟ وکاس پانڈے بی بی سی نیوز 4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجاپان نے دعوی کیا ہے کہ منگل کو دارالحکومت ٹوکیو میں ’کواڈ‘ کے سربراہی اجلاس کے دوران اسے اس وقت اپنے…

عمران خان کا چہرہ بتارہا ہے لانگ مارچ کی کال دیکر پھنس گئے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے کہہ دیا عمران خان کو گرفتار نہ کریں، اسلام آباد آنے دیں۔لاہور میں طلال چوہدری اور عظمیٰ…

جتنے بھی احتجاج کیے آئین اور قانون کے اندر کیے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جتنے بھی احتجاج کیے آئین اور قانون کے اندر کیے، کبھی پولیس اور اپنی عوام کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچایا۔پشاور میں یوتھ ونگ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا…

لال حویلی پر 2 بجے پولیس کی بھاری نفری نے پھر چھاپا مارا، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی پر 2 بجے پولیس نے بڑی تعداد میں دوبارہ چھاپا مارا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں شیخ رشید کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پرچیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔سابق وفاقی وزیر کے وکیل…

راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ کی مختلف اداروں کو ہدایات

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے مختلف اداروں کو ہدایات جاری کردیں۔ضلعی انتظامیہ نے پولیس کو تمام تر صورتحال پر فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب کرنے کی ہدایت کی۔ انتظامیہ نے ہدایت کی کہ اسی طرح سیاسی اجتماعات والی جگہوں پر مناسب نفری تعینات کی…

جاپانی شہری کا کتے کی طرح زندگی گزارنے کا خواب پورا ہوگیا

ایک جاپانی شہری جس کی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی تھی کہ وہ کسی جانور کی طرح نظر آئے۔ اس کا یہ خواب اس وقت شرمندہ تعبیر ہوا جب ایک کمپنی نے اس کی خواہش کو پورا کرنے لیے اسے ایسا کاسٹیوم تیار کرکے دیا۔شمال مغربی بھارتی ریاست راجستھان کا ایک…

کوئی جمہوریت یا آئین فتنہ، فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دیتا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی جمہوریت یا آئین فتنہ اور فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دیتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ ریاست کی رٹ پر ہرصورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے…

سونے کا بھاؤ بلندی کی نئی تاریخ رقم کرگیا

عالمی صرافہ میں کمی کے باوجود ملک میں سونے کا بھاؤ بلندی کی نئی تاریخ رقم کرگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے…