آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی پر ڈنگی اور کوٹلی میں جوانوں کے ساتھ عید منائی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے فوجیوں کے ساتھ نماز عید ادا کی۔اس موقع پر پاکستان کی سلامتی،…
وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کو ٹیلی فون کرکے عید کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے یو اے ای کی قیادت اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، یو اے ای کے ولی عہد نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی۔دونوں…
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج کل ملک میں معاشی بحران کے ساتھ ساتھ اخلاقی بحران بھی آیا ہوا ہے، دعا کریں کہ اللّٰہ تعالی ان بحرانوں سے ہمارے ملک کو نکالے۔گڑھی خدا بخش میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ…
مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد سرینگر میں عید الفطر کی نماز کی ادائیگی سے روک دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں آج عید الفطر منانے کے اعلان کے بعد قابض انتظامیہ کی جانب سے سخت پابندیاں عائد…
پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ آپ نے ایسا کیا کیا کہ امریکا آپ کے خلاف سازش کرے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ عمران خان کی پالیسیاں ناکام ہوئیں، کارکردگی کے بارے میں بتانے کو کچھ…
جے یو آئی ف کے سیکریٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا کہ مسجد نبویﷺ کے واقعہ میں ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔قلات میں جامعہ اسلامیہ مرکز میں نماز عیدالفطر کا بڑا اجتماع ہوا جہاں نمازِ عید کی…
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں سازش ہو رہی ہے، لانگ مارچ خونی ہوسکتا ہے، ملک کے حالات خراب ہوسکتے ہیں۔شیخ رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ حالات کو کہیں اور لے جانا چاہتے ہیں، دعا ہے ملک میں امن رہے، جھاڑو نہ پھر…
پڑوسی ملک بھارت میں شادی کی تقریب میں دولہا اور دلہن نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کردی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دلہن کو دولہے کو مٹھائی پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جسے وہ نظر انداز کر دیتا ہے۔ دلہن تھوڑی دیر تک کوشش کرتی ہے…
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر کشمیری اور فلسطینی عوام کو بھی دعاؤں میں یاد رکھیں۔چوہدری محمد سرور نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین میں سب سے بڑی دہشتگردی ہو رہی ہے۔ان کاکہنا تھا کہ دنیا اسرائیل اور بھارت کو…
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ جیل شیخ رشید کا سسرال ہے تو ان کی خواہش ضرور پوری ہو گی۔شیخ رشید کے بیان پر درعمل دیتے ہوئے ن لیگی رہنما حنیف عباسی نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید ڈرامائی سیاست کرتے ہیں۔لیگی…
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں آج متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی اعلیٰ سطحی اقتصادی ٹیم سے ملاقات کا منتظر ہوں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ یو اے ای کی ٹیم کا یہ دورہ ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید سے ملاقات کا تسلسل ہے۔ان کا…