عمران خان کے پاس توشہ خانے کا حساب نہیں، حمزہ شہباز
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے پاس توشہ خانے کا حساب تک نہیں۔حمزہ شہباز لاہور میں دارالشفقت آئے اور بطور وزیراعلیٰ پنجاب اپنی پہلی عیدالفطر یتیم بچوں کے ساتھ منائی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ…