معروف بھارتی کاروباری شخصیت مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایشیاء کے سب سے امیرترین آدمی مکیش امبانی کی کمپنی پہلی ایسی بھارتی کمپنی بن گئی ہے، جس کی سالانہ آمدنی…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف آج سے رکنیت سازی مہم کا آغاز کریں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ ایک حقیقی معنوں میں آزاد نئے پاکستان کی…
شہر قائد میں ذیابطیس یا شوگر کے مرض میں مبتلا نوجوان اور جوان مریضوں میں دل کا دورہ پڑنے اور فالج ہونے کے امکانات بہت زیادہ پائے گئے ہیں کیونکہ ان کی اکثریت ناصرف موٹاپے کا شکار ہے بلکہ ان میں سے اکثر سگریٹ نوشی، ہائی بلڈ پریشر اور…
خلیج بنگال میں بننے والے طوفان ’آسانی‘ کے 48 گھنٹوں میں کمزور پڑنے کا امکان ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان ’آسانی‘ بھارتی ریاست اڑیسہ یا آندھرا پردیش سے نہیں ٹکرائے گا اور بھارتی مشرقی ساحلی علاقوں سے گزر جائے گا۔بھارتی محکمہ…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کی بطور اٹارنی جنرل پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نےاٹارنی جنرل کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 100 (1) کے تحت وزیراعظم کے مشورے پر کی ہے۔اس سے قبل انہیں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف…
جامعہ کراچی میں خود کش حملہ کا نشانہ بننے والے چینی اساتذہ کی میتیں کریا کرم کے لیے پرانا گولیمار شمشان گھاٹ پہنچا دی گئیں ہیں۔اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، قریبی گلیوں پر پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات ہیں، گلیاں…
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کیلئے اس کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو مستحکم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایکسپورٹ پر پابندی…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا شاید عدالتوں پر اعتماد نہیں۔عمران خان اور دیگر کے خلاف مسجد نبویﷺ واقعے سے متعلق مقدمات کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت…
انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغلیہ دور کی قدیم نشانی ’تاج محل‘ پر بھی اپنی سیاست شروع کردی ہے، بی جے پی رہنما نے ’تاج محل‘ میں ہندو دیوتاؤں کی مورتیوں کی موجودگی کا دعویٰ کرتے ہوئے، ’تاج محل‘ کے بند 22 کمروں کو کھولنے کے لیے ہائی…
سابق وزیر اعظم، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن سمیرا کومل، سعدیہ تیمور اورحنا پرویز نے جمع کرائی ہے۔قرارداد کے…
پاکستان میں طیاروں کے پائلٹس لائسنس امتحانات کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔خیال رہے کہ2020 میں پی ٹی آئی حکومت کے وزیر ہوابازی کے جعلی پائلٹس لائسنس کے متنازع بیان پر بین الاقوامی ہوا بازی کے اداروں نے پاکستان پر پائلٹ لائسنس امتحان لینے پر…
سندھ کے بیراجوں پر پانی کی بحرانی صورتحال میں بہتری آئی ہے، تینوں بیراجوں پر پانی کی مجموعی کمی 53 سے کم ہو کر 52 فیصد ہوگئی ہے۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کے مطابق بالائی علاقوں سے پانی کی آمد سے گڈو اور سکھر بیراج پر پانی کی سطح میں…
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف اپیل کیلئے فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے 5 رکنی فل بینچ تشکیل دیا ہے، جسٹس صداقت علی خان 5 رکنی فل بینچ کے سربراہ ہوں گے۔ بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس…
ہنزہ میں حسن آباد کے تباہ ہونے والے پل پر لوہے کے عارضی پل کی تنصیب کا کام شروع نہ ہوسکا۔شاہراہ قراقرم متاثر ہونے کے بعد ٹریفک کو متبادل راستہ شاہراہ نگر سے گزارا جا رہا ہے، شاہراہ نگر پر سڑک تنگ ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی میں مشکلات…