جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 36 ہزار کا ہوگیا

صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ نئی تاریخی قیمت پر  پہنچ گیا، ایک تولہ سونا ایک لاکھ 36 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 300 روپے بڑھا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ…

ایشیائی بینک پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر اضافی سپورٹ دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر کی اضافی سپورٹ دے گا، اضافی سپورٹ مالی سال 2023 کے لیے فراہم کی جائے گی۔ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو کیلنڈر سال میں ڈیڑھ سے 2ارب ڈالر فنڈنگ دے گا۔وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا…

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، رواں ہفتے قدر میں 5 روپے 14 پیسے کا اضافہ

تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، رواں ہفتے کے دوران اب تک انٹربینک میں اس کی قدر میں 5 روپے 14 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ ریکارڈ 191 روپے 77 پیسے ہے، انٹربینک تبادلہ میں…

عمران خان ہماری نقالی کر رہا ہے، نقالوں سے ہوشیار رہنا چاہیے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آج عمران خان نئے بیانیہ کے ساتھ مارچ کررہا ہے، یہ ہے تبدیلی، وہ ہماری نقالی کر رہا ہے، نقالوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔ کراچی میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان…

کور کمانڈر پشاور سے متعلق حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں، آئی ایس پی آر

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کور کمانڈر پشاور سے متعلق سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات کو انتہائی نامناسب قرار دیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پشاور کور پاکستان آرمی کی ایک ممتاز فارمیشن…

توتن خامون کے مدفن کی دریافت جس میں مصری کارکنوں کے کردار کو نظر انداز کیا گیا

توتن خامون کے مدفن کی دریافت جس میں مصری کارکنوں کے کردار کو نظر انداز کیا گیا اجیوما این ڈوکوے بی بی سی نیوز 7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHARRY BURTON/GRIFFITH INSTITUTE, OXFORD UNIVERSITY،تصویر کا کیپشنتوتن خامون کے سونے کے ماسک کو، جسے یہاں…

وزیراعظم شہبازشریف کا نرسنگ کےشعبے سےوابستہ افرادکوخراج تحسین

وزیراعظم شہبازشریف نے نرسز کےعالمی دن پر نرسنگ کےشعبے سےوابستہ تمام افرادکوخراج تحسین پیش کیا ہے۔شہباز شریف نے نرسز کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمات پردنیا بھرخاص طور پر پاکستان کی نرسز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اُنہوں نے…

جہلم جلسہ، علی محمد کی تقریر کے دوران خاتون جذباتی ہو گئیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، علی محمد خان نے سوشل میڈیا پر جہلم جلسے کے دوران بنائی ایک خاتون کی جذباتی ویڈیو شیئر کر دی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 10 مئی کو جہلم میں کیے گئے جلسے کے دوران علی محمد خان نے بھی خطاب کیا۔علی محمد…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی آفس کے 11 ملازمین کا تبادلہ

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی آفس کے 11 ملازمین کا تبادلہ کر دیا گیا، دوست محمد مزاری نوٹیفکیشن پر برہم ہوگئے، ماننے سے انکار کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹاف آفیسر امان خالد کو تعمیر مرمت کے شعبے میں ٹرانفسر کیا گیا ہے۔ترجمان ڈپٹی اسپیکر دوست…

ملک میں 2 جھوٹے ہیں، ایک عمران، دوسرا پنڈی کا شیطان، رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے سابق وزیر داخلہ شیخ کے بیان پرجواب دیتے ہوئے کہا ہےکہ ملک میں دوجھوٹے ہیں، ’ایک عمران خان اور دوسرا پنڈی کا شیطان‘۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے…

نمرہ کاظمی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے نمرہ کاظمی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔مبینہ طور پر پسند کی شادی کرنیوالی نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے ایس ایس پی ایسٹ اور ایس ایچ او سعود آباد کو نمرہ…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر فیصلہ، عمران خان کی نظر ثانی اپیل دائر

تحریک عدم اعتماد سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف ازخود نوٹس کے معاملے پر سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں عدالتی فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر کر دی۔سابق وزیر اعظم عمران خان  کی جانب سے نظر ثانی اپیل میں استدعا کی گئی ہے…

شاہین شاہ آفریدی کی وطن واپسی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی وطن واپس آرہے ہیں۔ایک بیان میں مڈل سیکس کاؤنٹی نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے فوری طور پر وطن واپس جا رہے ہیں۔ مڈل سیکس کاونٹی نے کہا کہشاہین آفریدی ویسٹ انڈیز کے…