جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

عمران خان کی ہدایت پر بعض اوورسیز پاکستانیوں کی امریکی حکام سے شکایتیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر بعض اوورسیز پاکستانیوں نے امریکی حکام سے شکایات لگانا شروع کردیں۔ ریاست جارجیا میں رہنے والے ایک پاکستانی مُنظر نقوی نے اپنے علاقے کے ری پبلکن رکن کانگریس بیری لاؤڈرمِلک…

کافی عرصے سے کہہ رہے ہیں فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، بابر افتخار

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کافی عرصے سے کہہ رہے ہیں فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، کچھ روز سے سیاسی لیڈرشپ کے بیانات انتہائی نامناسب ہیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے…

نواز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا لندن میں اجلاس

لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس حسن نواز کے دفتر میں آج دوبارہ شروع ہوگیا۔وزیراعظم شہباز شریف اپنی کابینہ ارکان کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں، اجلاس میں ملکی معیشت اور سیاست سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔…

لندن میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف نعرے لگانے پر نوجوان گرفتار

لندن میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف نعرے لگانے پر نوجوان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔نوجوان کو حسن نواز کے دفتر کے سامنے سے حراست میں لیا گیا ہے۔نوجوان چور چور کے نعرے لگا رہا تھا، تلاشی کے بعد پولیس نے اسے حراست میں لیا۔وزیر اعظم…

پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دے دی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے پی ٹی آئی حکومت سے علیحدگی پر طے پانے والے معاہدے پر عملدر آمد شروع ہوگیا، پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کا وفد متحدہ کے دفتر پہنچا۔…

گرمی کی شدت دل کے کام کرنے کے عمل کو متاثر کرسکتی ہے، ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صرف سردیوں میں ہی امراض قلب کے خطرات نہیں ہوتے بلکہ سخت گرمیوں میں بھی ایسا ہوسکتا ہے اور گرم موسم کی شدت دل کے کام کرنے کے عمل کو متاثر کرسکتا ہے۔ ہاورڈ ہیلتھ کے مطابق امراض قلب میں مبتلا لوگوں کے لیے کہر آلود…

ایک جماعت کے سیاسی رہنماؤں کیخلاف کیس واپس نہیں لیا گیا، ترجمان ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ ایک جماعت کے سیاسی رہنماؤں کےخلاف کیس واپس نہیں لیا گیا، عدالت میں کارروائی جاری ہے، سماعت کی اگلی تاریخ 14مئی ہے۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مقدمہ واپس لینے سے متعلق جعلی خبر گردش کر…

جامعہ کراچی کے مسکن گیٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں کا طالب علم پر تشدد

جامعہ کراچی کے مسکن گیٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے طالب علم پر تشدد کیا۔دوسرے طالب علم نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔جامعہ کراچی میں طلبا اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی معمول بن گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی میں…

امپائر کے آؤٹ نہ دینے پر شعیب نے اسٹیو وا پر غصہ کیسے نکالا؟

دنیائے کرکٹ کے تیز ترین بولر شعیب اختر نے کرکٹ ورلڈکپ 1999 کے دوران اسٹیو وا کو ٹکر مارنے کے اپنے واقعہ کو پھر سے یاد کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ 1999 کے ورلڈکپ میں اسٹیو وا صاف آؤٹ تھا لیکن امپائر…

حادثات میں اضافہ: کراچی میں ٹریفک خلاف ورزی پر چالان کا سلسلہ دوبارہ شروع

کراچی میں حادثات میں اضافے کے باعث ٹریفک خلاف ورزی پر چالان کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کا کہنا ہے کہ ٹریفک خلاف ورزی پر چالان کرنے والے پولیس افسران کی تعداد بڑھادی گئی، اب کراچی کی شاہراہوں پر اے ایس آئی…

عمران خان نے اپنے پرستار بچے کی خواہش پوری کردی

سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پرستار بچے کی خواہش پوری کردی، جس کے بعد بچے کی خوشی قابل دید تھی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نویں جماعت کے طالب علم ابو بکر کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے اسے ملاقات کے لیے…