بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Monthly Archives

اپریل 2022

عوام کو فیصلے کا موقع دیا جائے وہ کسے وزیر اعظم منتخب کرتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں فوری انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ آزاد اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے عوام کو موقع دیا جائے کہ وہ کسے اپنا…

کون بنے گا وزیرِاعظم؟ شہباز شریف یا شاہ محمود، فیصلہ آج ہوگا

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا، قائد ایوان کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شہباز شریف اور پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع…

بچوں کو ہیٹ اسٹروک سے محفوظ رکھنے کے پانچ طریقے

ماہرین صحت نے بچوں کو ہیٹ اسٹروک سے بچانے کے لیے پانچ طریقے یا تجاویز دی ہیں۔  پاکستان میں شدید گرمیوں کا آغاز مارچ کے مہینے سے ہی ہوگیا ہے اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔اس حوالے سے پاکستان اور بھارت میں محکمہ موسمیات…

وزیراعظم شہباز شریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلیفون

پاکستان کے 23ویں وزیراعظم شہباز شریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلیفون کیا اور انہیں نیا پرائمنسٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔دوران گفتگو صدر طیب اردوان نے کہا کہ آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں۔انہوں نے کہا کہ…

رخصت با وقار طریقے سے قبول کرنی چاہیے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ جب وقت رخصت آجائے تو چاہے حق پر ہوں یا غمزدہ، رخصت با وقار طریقے سے قبول کرنی چاہیے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ الزامات، سازشیں، حتیٰ کہ شکست بھی اقتدار کے…

بلاول نے آصف زرداری سے متعلق نیا نعرہ لگا دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق نیا نعرہ لگا دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد آصف علی زرداری کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔اپنی پوسٹ  میں بلاول بھٹو نے…

عدم اعتماد پر عمران خان نے ہم سے امریکی سازش کا ذکر نہیں کیا تھا، فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد پر عمران خان نے ہم سے امریکی سازش کا ذکر نہیں کیا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ…

پی ڈی ایم کا صدر مملکت سے استعفیٰ کا مطالبہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے صدر مملکت عارف علوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ الحمداللّٰہ فاشسٹ حکومت سے قوم کی جان چھوٹ گئی۔حافظ…

قاسم سوری نے اسپیکر کی کرسی کو پھر سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ دپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے آج بھی اسپیکر قومی اسمبلی کی کرسی کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے بلاول بھٹو زرداری کو خطاب سے روکا، یہ…

نہیں چاہتے تحریک انصاف کے لوگ مستعفی ہوں، خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم  نہیں چاہتے کہ تحریک انصاف کے لوگ مستعفی ہوں، کوشش کریں گے کہ یہ لوگ ایوان کا حصہ رہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ شہباز شریف کی حلف برداری کے بعد اتحادیوں کی…

پی ٹی آئی نے لیٹرگیٹ اسکینڈل کی تحقیقات سے متعلق شہباز شریف کی پیشکش مسترد کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لیٹرگیٹ اسکینڈل کی تحقیقات سے متعلق شہباز شریف کی پیشکش مسترد کردی۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ شہبازشریف کی خود کو این آر او دینے کی بھونڈی کوشش ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…

ڈاکٹر توقیر شاہ کو نو متخب وزیر اعظم کا پرنسپل سیکریٹری لگانے کا فیصلہ، ذرائع

ڈاکٹر توقیر شاہ کو نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کا پرنسپل سیکریٹری لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر توقیر شاہ شہباز شریف کے وزارت اعلیٰ کے دور میں بھی سیکریٹری رہ چکے ہیں۔توقیر شاہ گزشتہ 3 سال سے او ایس ڈی ہیں، وہ ورلڈ ٹریڈ…

گورنر سندھ عمران اسماعیل نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوادیا۔اس سے پہلے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ جیسے ہی شہباز شریف حلف اٹھائیں گے  میں استعفیٰ دوں گا، نہیں چاہتا ایک…

بلاول بھٹو کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کو وزیرعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو جمہوری طریقے سے…

شہباز شریف کے بطور وزیراعظم انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری

شہباز شریف کے بطور وزیراعظم انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سیکریٹری قومی اسمبلی نے شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز شریف نے قائد ایوان کے الیکشن میں 174 ووٹ حاصل کیے۔واضح رہے کہ ملک…