پی ایس ایل7: آج دو میچز کھیلے جائیں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع…