لگتا ہے بلدیاتی کے بجائے عام انتخابات ہو جائینگے: خواجہ آصف
مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے بجائے عام انتخابات ہو جائیں گے۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ…