خانیوال: تشدد سے شہری قتل کیس، 15 ملزمان شناخت کے بعد گرفتار
پنجاب پولیس نے خانیوال میں شہری پر تشدد کر کے ہلاک کرنے کے کیس میں 15 ملزمان کو شناخت کر کے گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں یعقوب، کاشف، ریاض، ثقلین، شان، آصف، ندیم، قیصر نذیر، عبد الغنی، اسلم، عامر، اعجاز، محبوب الرحمان، بلال، علی شیر…