وہاب ریاض اور اظہر علی کی لاہور قلندرز کو مبارکباد
پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور ٹیسٹ بیٹسمین اظہر علی نے پی ایس ایل 7 کا فائنل جیتنے پر لاہور قلندرز کو مبارک باد دی ہے۔ٹوئٹر پیغام میں اظہر علی نے لکھا کہ ملتان سلطانز ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم تھی جو فائنل میچ میں بدقسمت رہی لیکن یہ…