جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2022

میچ سیناریو پریکٹس سے کھلاڑیوں کو مکمل فوکس میں مدد ملے گی، محمد یوسف

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ میچ سیناریو میں پریکٹس کا مقصد کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرکٹ کی تیاری کروانا ہے۔ایک بیان میں محمد یوسف نے کہا کہ میچ سیناریو پریکٹس سے کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرکٹ کے لیے مکمل فوکس میں مدد ملے گی۔…

اداروں پر تنقید قابلِ دست اندازی جرم قرار دینے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے اداروں پر تنقید کو قابلِ دست اندازی جرم قرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔حکومت نے پریونشن آف الیکٹرانک کرئم ایکٹ 2016ء میں ترمیم کی منظوری دے دی۔مجوزہ ترمیم کے ذریعے اداروں پر تنقید کرنے والوں کو 3 سے5 سال تک کی سزا دی جا…

پی ایس ایل7: شاداب آج کے میچ سے بھی باہر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان آج بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شاداب خان کی جگہ آصف علی ہی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ترجمان نے کہا کہ شاداب خان…

وسیم پہلی ہار پر ہی ’اینگری ینگ مین‘ کیوں نہ بنے؟

گزشتہ روز کراچی کنگز کی پہلی جیت پر کنگز کے فین کا کہنا ہے کہ وسیم پہلی ہار پر ہی اینگری ینگ مین کیوں نہ بنے؟ کراچی کنگز کے بولرز کی لائن اور لینتھ بدلی تو نتیجہ بھی بدل گیا، گزشتہ روز آخری اوور میں لاہورکو پچیس رن بنانے تھے لیکن کرس…

پشاور زلمی کے دو غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی میں شامل دو غیر ملکی کھلاڑی لیگ کے آئندہ میچوں سے دستبردار ہوگئے۔پشاور زلمی کے بقیہ میچوں میں ٹام کوہلر کیڈمور اور شرفین ردرفورڈ ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔پاکستان سُپر لیگ کے سیزن میں کراچی کنگز کی پہلی…

فالس فلیگ حملہ کیا ہوتا ہے اور ماضی میں انھیں کب کب استعمال کیا گیا ہے؟

فالس فلیگ: یہ حملے کیا ہوتے ہیں اور ماضی میں انھیں کب استعمال کیا گیا ہے؟47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersوقت کے ساتھ مشرقی یوکرین میں تنازع مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے اور برطانیہ اور امریکہ کو خدشہ ہے کہ روس ’فالس فلیگ‘ حملوں کی منصوبہ…

ہمیں یقین ہے کہ پوتن نے حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے: بائیڈن

یوکرین بحران: یقین ہے کہ پوتن نے حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، بائیڈن47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ’آنے والے دنوں‘…