بھارت میں ٹرین کے ڈرائیور نے اپنا کچوری کھانے کا شوق پورا کرنے کے لیے ٹرین کو ریلوے پھاٹک پر روک دیا۔ ٹرین ڈرائیور کی اس حرکت کو ریلوے پھاٹک کھلنے کے انتظار میں کھڑے لوگوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ مذکورہ واقعہ ریاست راجستھان کے…
وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق اعلامیہ جاری کیا گیا، جس کے مطابق روسی صدر کی دعوت پر وزیراعظم آج سرکاری دورے پر ماسکو جائیں گے۔اعلامیے کے…
ڈپٹی ہائی کمشنر آسٹریلیا جوانا فریڈرکسن نے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فوکنر کے معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں جوانا فریڈرکسن نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کی 24سال بعد پاکستان آنے پر خوشی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب…
لاہور ہائی کورٹ نے منشیات کیس میں میٹرک کے طالب علم کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا، ملزم کو پروبیشن پر رہا کردیا گیا۔ ٹرائل کورٹ نے 680 گرام چرس رکھنے اور اقرار جرم پر قاسم علی کو 21 ماہ کی سزا سنائی، مالی حالت اور مستقبل میں شفاف…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف پی ایف یو جے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں ترمیم کے ذریعے مجرمانہ ہتک عزت کو مزید جابرانہ اور ڈریکونین بنایا گیا۔ عدالت نے کہا کہ…
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ حکومت سمیرا کے بارے میں بے نیازی اور بے حسی کا مظاہرہ کررہی ہے۔بھارت میں رہائی کی منتظر سمیرا کے بارے میں سینیٹر عرفان صدیقی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین…
لاہور ہائی کورٹ نے مرحوم شوہر کی جگہ نوکری پر رکھی جانے والی خاتون کی دوبارہ شادی پر نوکری سے نکالنے کا اقدام کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ آئین کے تحت ریاست شادی، خاندان، ماں اور بچے کے تحفظ کی ذمہ دار ہے، حقوق کے خلاف بننے…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے کوالیفائر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 7 کے پہلے کوالیفائر کےلیے شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان میدان…
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مسلم لیگ ق کی قیادت چوہدری برادارن سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے۔تخت لاہور اپوزیشن کی سیاست کا مرکز بن چکا ہے، تیز رفتار آنیاں جانیاں، نشست و برخاست اور مشورے…
وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق اپوزیشن کو کہنا چاہتا ہوں کہ ہم سوئے ہوئےنہیں ہیں۔پارلیمنٹ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ جو ممبر پی ٹی آئی اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالےگا وہ…
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیکا قوانین میں ترامیم کے آرڈیننس کو مسترد کردیا۔ پی پی چیئرمین نے حکومت سے پیکا ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن ایکٹ آرڈیننس کوفی الفور واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد ہائی…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر رہے انگلش کرکٹر الیکس ہیلز ٹیم سے آئیسولیٹ کردیے گئے۔پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے میں ایلکس ہیلز کی واپسی اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے بڑی خبر ہے، تاہم ٹیم ببل سے…
مسلم لیگ( ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر آج کل کسی کو شکل دکھانے کے قابل نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اپوزیشن کی حالیہ سیاسی ملاقاتوں پر وزیراعظم اور اُن کے ترجمانوں کی چیخیں نکل رہی…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے کمنٹیٹر اور سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈ گاور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں پی ایس ایل 7 کے دوران کمنٹری کے فرائض کی انجام دہی میں مصروف سابق انگلش کرکٹر وبائی مرض کا شکار ہوگئے ہیں۔پی ایس…