روس کی پیش قدمی توقع سے سست ہے، امریکی دفاعی اہلکار
یوکرین پر روسی حملے کے حوالے سے امریکی دفاعی اہلکار کا کہنا ہے کہ روس ایک ہی جیسے تین اہم سمتوں سے آگے بڑھ رہا ہے۔ دارالحکومت کیف کی طرف پیش قدمی روس کی توقع سے زیادہ سست ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی دفاعی اہلکار کا کہنا تھا کہ خار…