جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2022

ملک میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد کے قریب، مزید 29 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی 5 ویں لہر کے وار جاری ہیں، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 88 فیصد ریکارڈ کی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این…

کراچی، آج سے دوبارہ طوفانی ہواؤں کا امکان

کراچی میں آج سے طوفانی ہواؤں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود شہر میں کئی مقامات پر تاحال بل بورڈز موجود ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد نے بڑے بل بورڈز اتارنے کیلئے متعلقہ اداروں کو خط لکھ دیا ہے۔ ان…

کورونا کیسز میں اضافہ، کوٹلی کے تعلیمی ادارے بند

کوٹلی آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق کوٹلی میں تمام تعلیمی ادارے آج سے 9 فروری تک بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔طلبا میں کورونا…

رومان رئیس نے اسلام آباد کیخلاف وکٹ لیکر جشن نہ منانے کی وجہ بتادی

رومان رئیس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 7) کے میچ میں اسلام آباد کیخلاف وکٹ لے کر خوشی کا اظہار نہ کرنے کی وجہ بتادی۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رومان رئیس نے کہا کہ اسلام آباد کے ساتھ 6 سال رہا، اس ٹیم کے احترام میں وکٹ کو…

حیدرآباد میں آٹا پورے ملک سے مہنگا

حیدرآباد میں آٹے کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔شہر میں دس کلو آٹے کا بیگ 800 سے 820 روپے تک میں فروخت ہونے لگا ہے جس سے شہری پریشان ہیں۔چکی مالکان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں چکیوں کے لئے مختص سرکاری کوٹا اونٹ…

لاہور، ملازمہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گيا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں بیس سالہ گھریلو ملازمہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گيا، میڈيکل رپورٹ میں بھانڈا پھوٹ گيا۔رپورٹس کے مطابق گھریلو ملازمہ کی موت خودکشی سے نہیں بلکہ گلا دبانے سے ہوئی ہے۔ملازمہ کے قتل کے بعد سے گھر کا مالک احتشام…

سندھ حکومت کا صدر کوآپریٹو مارکیٹ کے تاجروں کی مدد کا اعلان

پی ٹی آئی رہنماؤں کے تعاون سے کراچی کی کوآپریٹو مارکیٹ کی بحالی کے بعد سندھ حکومت بھی جاگ اٹھی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آگ سے متاثرہ تاجروں کی مالی مدد کا اعلان کردیا، جبکہ کراچی چیمبرز اور سندھ حکومت کی کمیٹی بنادی۔ کمیٹی کی…

دعا منگی کیس کے مرکزی ملزم کے فرار ہونے کا معاملہ، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور زیرحراست

دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے اکثر زیر استعمال رہنے والی آن لائن ٹیکسی کے ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ فرار کے روز بھی ملزم اسی آن لائن ٹیکسی میں عدالت اور پھر شاپنگ مال تک گیا۔پولیس ذرائع کے…

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ، قطری خط کا لکھاری ایک ہی ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ اور قطری خط کا لکھاری ایک ہی ہے۔جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران فرخ حبیب نے کہا کہ نوازشریف کا علاج لندن میں ہورہا تھا، اب امریکا کے ڈاکٹر نے رپورٹ دی ہے، جو کہتی…

اب پتا چلا فرخ حبیب ڈاکٹر بن سکتے ہیں، محمد زبیر کا طنز

سابق گورنر سندھ اور ن لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے طنزیہ انداز میں کہا کہ فرخ حبیب ڈاکٹر نہیں، اب پتا چلا وہ ڈاکٹر بن سکتے ہیں۔پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت نے راستہ ہموار کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا ۔جیو…

سندھ میں کورونا کے مزید 1493نئے کیسز رپورٹ، 11 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس اور اومی کرون کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 1493نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 11 افراد انتقال کرگئے۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا…

حکومت نے راستہ ہموار کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا، ناز بلوچ

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت نے راستہ ہموار کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران ناز بلوچ نے کہا کہ ان کے وزیروں نےکنفرم کیا کہ نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی ضرورت…

مسعود خان نے دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کو بہترین انداز میں پیش کیا، ماہرین

بین الااقوامی امور کے ماہرین کے مطابق آزاد کشمیر کے سابق صدر اور سفارتکاری کے شعبے میں مہارت رکھنے والی اہم شخصیت سردار مسعود خان نے دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کو بہترین انداز میں پیش کیا ہے، ان کی امریکا میں بطور سفیر تعیناتی مسئلہ کشمیر…

آرمی چیف سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات کینیڈا کی ہائی کمشنر ونڈی گلیمور نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی، آرمی چیف نے شمالی علاقہ جات میں سرمائی کھیلوں کے فروغ کے لیے ونڈی گلیمور کی کوششوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے…

علی امین گنڈاپور الیکشن کمیشن کے بجائے بھائی کی انتخابی مہم میں پہنچ گئے

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور الیکشن کمیشن میں حاضری کے بجائے اپنے بھائی کی انتخابی مہم میں پہنچ گئے۔علی امین گنڈاپور کی اپنے بھائی کی انتخاب مہم میں شرکت کی تصویریں وائرل ہوگئیں۔آج الیکشن کمیشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں…

ہم نے پوری قوم کے حقوق کی جنگ لڑی ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے پوری قوم کے حقوق کی جنگ لڑی ہے۔ پاکستان میرے اجداد کی امانت ہے۔ کراچی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آپ نے پاکستان کے کوچے کوچے میں…

الیکشن کمیشن: پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات متعلق اجلاس

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا کہ الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں اور قانون کے مطابق الیکٹورل گروپس کی رجسٹریشن کے بعد الیکشن کا شیڈول جاری کردے گا۔الیکشن کمیشن میں پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقاد سے متعلق چیف الیکشن کمشنر…