سال 2015 میں یوحنا آباد چرچ میں خودکش حملہ آور کو داخل ہونے سے روکنے والے پاکستانی نوجوان آکاش بشیر کو ویٹی کن نے ’سروینٹ آف گاڈ‘ کا اعزاز دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو سینٹ جان بوسکو کی سالگرہ کے دن لاہور کے آرچ بشپ…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے مخالف ٹیم کے باؤلرز پر چھکے اور چوکوں کی بارش کرنے والے ٹِم ڈیوڈ اپنی دھواں دار بیٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پر چھاگئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ملتان سلطانز کے بلے باز…
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جو بہتر ہوسکا کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ہم نے سندھ سالڈویسٹ، واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو میئر…
آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کے حوالے سے اس وقت بہت چیزیں چل رہی ہیں۔ایک بیان میں جوش ہیزل ووڈ نے کہا کہ بیک گراؤنڈ میں کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن دورے کے حوالے سے کام کر رہی ہیں،…
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے چونیاں میں ہوئے خونریز تصادم کی آر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری اور قانونی کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔پولیس کے مطابق چونیاں میں کوٹ بسم اللّٰہ نہر پر دو گروپوں کے درمیان…
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں شمال مغرب سے گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جس کے باعث دو دن سردی بڑھ جائے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 3 اور 4 فروری کو درجہ حرارت 12 سے 13 سینٹی گریڈ رہے…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں اسلام آباد یونائیٹڈ کی شکست کے بعد حسن علی نے شاداب خان کا حوصلہ بُلند کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی نے اپنی…
سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اہلکار کے قتل کیس میں سزا کیخلاف 3 ملزمان کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا، ایک کی سزا برقرار جبکہ 2 کی سزائیں کالعدم قرار دے دی گئی ہیں۔ہائیکورٹ نے قتل کیس کے ایک ملزم نیک محمد کی اپیل مسترد کردی اور اسے ماتحت عدالت کی…
سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں پولیس نے 2 نئے مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان وقوعہ کے وقت فیکٹری کی چھت پر موجود تھے، روپوش ہونے کے باعث گرفتار نہیں کیا جا سکا تھا۔پولیس کے مطابق پریانتھا…
جسٹس عمر عطا بندیال نے بطور چیف جسٹس پاکستان عہدے کاحلف اٹھالیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}