جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2022

نیب نے راؤ انوار سمیت 24 پولیس افسران کا ریکارڈ طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت سندھ پولیس کے 24 افسران کا ریکارڈ محکمہ داخلہ سندھ سے طلب کر لیا۔ نیب کی جانب سے سندھ پولیس کے ان افسران کے مس کنڈکٹ اور ان کے خلاف الزامات کی تفصیلات مانگی گئی ہیں،…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 256 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 256 پوائنٹس کم ہو کر 45 ہزار 862 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 567 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 387 پوائنٹس رہی۔…

دعا منگی کیس کے مفرور ملزم کا فرار، تحقیقات میں اہم انکشافات

دعا منگی کیس کے مفرور ملزم ذوہیب قریشی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کے پاس موبائل فون کی سہولت موجود تھی جو وہ گاہے بگاہے کورٹ سمیت دیگر مقامات پر استعمال کرتا تھا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس کا موبائل ڈیٹا حاصل کر لیا ہے اور…

پی ایس ایل 7: گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 10ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ…

معاشی ترقی کے لیے ٹیکس نظام کی اصلاح ضروری ہے، صدر مملکت

صدر ملمکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے ٹیکس نظام کی اصلاح ضروری ہے۔ یکس دہندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائیں۔ٹیکس نظام سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت کم لوگ ٹیکس…

مونال ہوٹل معاملہ: عدالت کی کمشنر آفس کو ریسٹورنٹ کی سیل پیر تک نہ چھیڑنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کمشنر آفس کو مونال ریسٹورنٹ کی سیل پیر تک نہ چھیڑنے کی ہدایت کردی۔ عدالت عالیہ میں مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کے خلاف اپیل میں متفرق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ سیل کرنے کا حکم سی…

ایف سی پر حملہ کرنے والے دہشت گرد بازار میں زندہ موجود ہیں، مشیر داخلہ بلوچستان

مشیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کا کہنا ہے کہ 4 سے 5 دہشت گرد لڑائی کے دوران بازار میں گئے اور زندہ ہیں، علاقے میں بازار بند ہے، جب تک دہشت گرد مارے نہیں جاتے بازار بند رہے گا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضیاء لانگو نے کہا کہ نوشکی…

چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ پرویز بلوچ کا چارج چھوڑنے سے انکار

سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ میں انتظامی بحران پیدا ہوگیا ہے، چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ پرویز بلوچ نے چارج چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو بورڈ میں قواعد کے مطابق نیا چیئرمین لگانے کا حکم دیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

جیو سوپر کے سوپر فین بنیں اور انعام پائیں

پاکستان کا مقبول اور ہر دلعزیز اسپورٹس چینل جیو سوپر اپنے سوپر فینز کے لیے پاکستان سپر لیگ (PSL) کے دوران گھر بیٹھے لاکھوں روپے کیش انعامات جیتنے کا نادر موقع لایا ہے۔جیوسوپر کی ویب سائٹ geosuper.tv/contest پر جائیں اور روزانہ ہر PSL…