پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے دبئی کی اہمیت کے بارے میں بتادیا۔گزشتہ دنوں سے لیجنڈز لیگ میں مصروف شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی دبئی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔اپنے پیغام میں شعیب اختر نے کہا…
سندھ میں آج کورونا وائرس کے مزید 1733 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ عالمی وباء کے باعث مزید 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس اور اومی کرون کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…
خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کے حوالے سے خطے کی سب سے بڑی دریافت ہوئی ہے۔ڈائریکٹر آرکیالوجی عبدالصمد خان کا کہنا ہے کہ باہو ڈھیری صوابی میں 1800 سال پرانے تاریخی نوادرات کی دریافت ہوئی ہے۔عبدالصمد خان نے مزید کہا کہ 400 سے زائد بدھ مت…
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عوام ارض وطن کے دفاع، سلامتی اور…
ملک بھر کے تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ نے نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے حملوں کی بھرپور مذمت کی ہے۔ایک مشترکہ بیان میں علمائے کرام کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور ملک کے سلامتی کے اداروں کے شہدا اور جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔انھوں…
حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کو ان کے اپنے گن مین نے گولی ماردی۔ ڈی ایس پی قاسم آباد فیض علی کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ فائرنگ کرنے والے گن مین پولیس…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز، بیوروکریٹس اور سرکاری ملازمین کے لیے وفاقی دارالحکومت کے چار سیکٹرز میں پلاٹس الاٹ کرنے کی اسکیم کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ریاست کی زمین اشرافیہ کے لیے نہیں، صرف عوامی مفاد کے لیے ہے،…
آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا، جس کے باعث ضلع بھر میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر طاہر محمود کا کہنا ہے کہ سدھنوتی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 38 فیصد تک جاپہنچی…
وفاقی وزیر علی زیدی کے والد سید سجاد حیدر زیدی انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق علی زیدی کے والد کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغربین مسجد امام بارگاہ یثرب ڈی ایچ اے فیز 4 میں ادا کی جائےگی۔وزیر مملکت فرخ حبیب نے علی حیدر زیدی سے ان کے والد…
وزیراعظم عمران خان نے اسکردو کے سحر انگیز مناظر کی تصاویر پوسٹ کیں، لیکن فوٹو گرافر کا ذکر تک نہیں کیا۔ پاکستان کے اہم سیاحتی مقامات کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرکے دنیا تک پہنچانے والے باصلاحیت نوجوان فوٹو گرافر عارف بلتستانی نے وزیراعظم…
لاہور پولیس نے نویں جماعت کی طالبہ کے بال کاٹنے اور چھری سے حملہ کرکے ہاتھ زخمی کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔راوی روڈ کےعلاقےکی رہائشی 15سالہ طالبہ کے والدین نے پولیس کو بتایا کہ یکم فروری کو ان…
پنجاب کے نجی کالج میں مخلوط تعلیم پر پابندی کس کا منصوبہ ہے؟ معاملہ معمہ بن گیا، حکم کس نے دیا گتھی سلجھ نہیں سکی۔پنجاب ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری پرفارما میں پرائیویٹ کالجز کو بی ایس آنرز پروگرام کے لیے مخلوط تعلیم کی…
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام 600 روپے کم…
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 89 پیسے کم ہوا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی بہت سی خرابیوں سے بھری ہے، پاکستان کو سرمایہ کاری قوانین بہتر کر کے مشکل قوانین کم کرنے کی ضرورت…