مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ورکنگ ریلیشن بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں نے اختلافات بھلا کر آگے چلنے پر بھی…