پاکستان اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 46 فیصد سے متجاوز ہو گئی۔محکمۂ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 46 اعشاریہ 58 فیصد پر جا پہنچی ہے۔محکمۂ صحت کے ذرائع کا…
محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں موسم سے متعلق الرٹ جاری کر دیا، ایک اور طاقتور سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، چمن شہر میں موسلا دھار بارش سے سردی بڑھ گئی ہے۔ وادی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع ابرآلود اور موسم سرد ہے کو ئٹہ کے علاوہ…
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، 27 جنوری تک شہر سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے۔سردار سرفراز نے بتایا کہ آنے والی سردی کی لہر کے دوران رات میں درجہ حرارت8 سے 10 ڈگری سینٹی…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک عدالتی اہلکار کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت کے ریڈر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس صورتِ حال کے بعد چیف جسٹس…
لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ، انارکلی بازار میں گزشتہ روز رش کے دوران ہونے والے دھماکے کے 13 زخمی میؤ اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔میؤ اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ دھماکے کے 12 زخمیوں کو ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔تباہ شدہ 5 موٹر سائیکلیں اور 1…
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان استحکام کی طرف جا رہا ہے، کئی طاقتیں ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتی ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا میں کسی ملک نے اس طرح سے دہشتگردوں کو شکست نہیں دی جیسے…
صومالیہ: پانچ خودکش حملوں میں بال بال بچنے والے محمد معلمو تشدد سے متاثرہ شہر میں رہنے پر کیوں مُصِر ہیں؟29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMOhammad Moalimo،تصویر کا کیپشنمحمد معلمو نے برس ہا برس صومالیہ سے بی بی سی کے لیے رپورٹنگ کی تھیگذشتہ دنوں…
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر کو شادی پر مہنگا تحفہ دینے کی خبروں کی تردید کی ہے۔سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ مریم نواز نے جنید صفدر کو شادی پر 14 کروڑ کی مرسیڈیز تحفے میں دی ہے جو پنجاب میں رجسٹرڈ…
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 13 فیصد کے قریب ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
اسلام آباد کی ضلع کچہری میں 15 ججز اور عدالتوں کے 58 اہلکارکورونا میں مبتلا ہوگئے۔عدالتی ذرائع کے مطابق 15 ججز کے علاوہ دیگر 58 عدالتی اہلکار کے کورونا کا شکار ہوجانے کے بعد عدالتیں آج کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔ عدالتی ذرائع کا کہنا ہے…
پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نامعلوم ہیکرز کی جانب سے ہیک کر لیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس کا سوشل میڈیا پر آفیشل اکاؤنٹ ڈی ڈی پی آر آفیشل کےنام سے موجود ہے۔پنجاب پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ نامعلوم…