جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

کچھ لوگ 2001ء کا قانون بحال کرنے کیلئے ڈکٹیٹ کر رہے ہیں: سعید غنی

وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ہمیں 2001ء کا قانون بحال کرنے کے لیے ڈکٹیٹ کر رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ہم نے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات میں اضافہ کیا ہے۔انہوں نے…

وزیر اعظم کو ٹوئٹ نہیں نالائقی کا ماتم کرنا چاہیے، مریم اورنگزیب

نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی بے روزگاری اور غربت سے عوام مر رہی ہے، وزیر اعظم کو ٹوئٹ نہیں نالائقی کا ماتم کرنا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے…

اب جماعتِ اسلامی کراچب شہر کی قیادت کریگی: حافظ نعیم

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی نے 35 سال جبر میں گزارے، اب جماعتِ اسلامی شہر کی قیادت کرے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ حکمران مقامی حکومتوں…

یو اے ای: حوثی حملے میں مارا جانے والا پاکستانی، ’زندگی بچوں کے بغیر گزری، آئندہ لمبی چھٹی پر آؤں…

متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کے حملے میں مارا جانے والا پاکستانی آئل ٹینکر ڈرائیور: ’زندگی بچوں کے بغیر گزار دی، اب کی بار لمبی چھٹی لے کر آؤں گا‘محمد زبیر خانصحافیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہYasir Mamoor’میرے والد کی خواہش تھی کہ میرا…

جاپان میں نئی لینڈ کروزر آج آرڈر کریں تو چار سال تک کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے

جاپان میں ٹویوٹا کی نئی لینڈ کروزر کے لیے چار سال کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTOYOTAگاڑیوں کی کمپنی ٹویوٹا نے جاپان میں اپنے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ انھیں نئی لینڈ کروز ایس یو وی خریدنے کے بعد ڈیلیوری کے لیے چار سال…

انسانوں کی نقل اتارنے والا روبوٹ

ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک روبوٹ کو انسان سے مشابہہ چہرہ انسانی تاثرات کی ہوبہو نقل اتارتا دکھایا گیا ہے۔کئی لوگ تو یہ چہرہ دیکھ کر بے وقوف بن گئے اور اسے اصل انسانی چہرہ سمجھ بیٹھے کیونکہ اس روبوٹک چہرے کے…

نہیں بتانا چاہتا دہشتگرد کہاں رکے، کہاں کھانا کھایا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ نہیں بتانا چاہتا کہ دہشت گرد کہاں رکے اور انہوں نے کہاں کھانا کھایا۔سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خون دینا اور خبر دینا 2 مختلف چیزیں ہوتی ہیں۔ان…

پی این ایس عالمگیر کینیا پہنچ گیا

پی این ایس عالمگیر اپنے دورۂ افریقا کے آخری مرحلے میں کینیا پہنچ گیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کاکہنا ہے کہ کینیا کی بندرگاہ ’’ممباسا‘‘ آمد پر پاکستانی جہاز کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔مشن کمانڈر نے کینیا کے اعلیٰ سول و عسکری حکام سےباہمی…

سانحۂ مری، NDMA کے قانون پر مکمل عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سانحۂ مری کی تحقیقات کی درخواست نمٹا دی اور حکم دیا ہے کہ این ڈی ایم اے کے قانون پر مکمل عمل درآمد کیا جائے، کیس کا تحریری فیصلہ بھی جاری کریں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سانحۂ مری…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی: شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، ایک آڈیو ٹیپ کئی دن میڈیا کی زینت اور موضوعِ بحث بنی، جب اس کا فرانزک کیا گیا تو وہ جعلی ثابت ہوئی۔قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی…

شہرِ قائد میں گِرد آلود تیز ہوائیں چلنے لگیں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں گرد آلود تیز ہوائیں چل رہی ہیں، جنوب مغرب سے ہوائیں 45 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 63 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے جھکڑ چل سکتے ہیں۔کراچی میں تیز ہواوں…