اسلام آباد میں کورونا مثبت کی شرح بلند ی پر پہنچ گئی
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر زعیم ضیا نے دارالحکومت میں کورونا وائرس کے کیسز کی مثبت شرح کو بلند ترین قرار دیا ہے۔اسلام آباد میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے، ڈی ایچ کیو ڈاکٹر زعیم ضیا نے کہا ہے کہ دارالحکومت…