نوازشریف کے جانے سے متعلق بیان غلط پیش ہوا، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق ان کے بیان کو غلط پیش کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پروگرام میں بحث اس تناظر میں تھی کہ فیصلے وزیراعظم کرتے ہیں یا کوئی اور کرتا ہے۔اسلام آباد وفاقی وزیر…