جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

آئس اسکیٹنگ مقابلے کا سلور میڈل گلگت کی 4 سالہ بچی کے نام

گلگت بلتستان میں ہونے والے موسم سرما کے کھیلوں کے مقابلے ’گھولکن ونٹر اسپورٹس فیسٹیول‘میں علاقے کی 4 سالہ بچی نے آئس اسکیٹنگ مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی 4 سالہ بچی ماہ نور کی…

کونسے پھل دانتوں کو پیلا ہونے سے بچاتے ہیں؟

ہر انسان اپنی شخصیت کو بہتر سے بہتر بنانا چاہتا ہے، انسانی شخصیت کو نکھارنے کے لیے دانتوں کو صاف رکھنا بےحد ضروری ہوتا ہے۔اگر آپ کے دانت پیلے ہیں اور آپ اس سے شرمندہ ہوتے ہیں تو اپنی خوراک میں ان پھلوں کو شامل کرنے کی کوشش کریں، جس سے…

ملک میں قانون، تعلیم کا نظام اوپر نہ جاسکا اور نیچے آگیا، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انگریز جو قانون چھوڑ کر گیا تھا وہ اوپر جانے کے بجائے نیچے آگیا ہے ، ملک میں تعلیمی نظام اور اسپتالوں کا نظام آہستہ آہستہ نیچے گیا، کوئی سمجھتا ہے قانون کی حکمرانی کے بغیر ملک ترقی کرسکتا ہے تو وہ…

وزیراعلیٰ کی امین الحق کو نئے بلدیاتی قانون پر بات چیت کی پیشکش

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم رہنما امین الحق کو نئے بلدیاتی قانون پر بات چیت کی پیشکش کردی، کہا کہ سیاسی اختلافات بات چیت اور سیاسی طریقے سے حل کیے جائیں، واقعے کو لسانیت کا رنگ نہیں دیا جائے۔گزشتہ روز کراچی میں پیش آئے…

سندھ حکومت کا بلدیاتی بل ایک کالا قانون ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا بلدیاتی بل ایک کالا قانون ہے۔خرم شیر زمان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کو مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں، سندھ…

وزیر اعظم کا MQM کے پُرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پُرامن مظاہرین پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا، محکمہ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ واقعے کی رپورٹ ملنے کے بعد ذمےداروں کیخلاف کارروائی…

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔شاہد آفریدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اعظم خان نے دی ہے۔منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

ہمارا دھرنا تحریری معاہدے کے بعد ختم ہوگا، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہمارا دھرنا جاری ہے، دھرنا اسی وقت ختم ہوگا جب تحریری طور پر معاہدہ ہوگا۔کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر موجود دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے…

’نازیوں کا شکاری‘ جو ہولوکاسٹ کے 80 سال بعد بھی ممکنہ مجرموں کے تعاقب میں ہے

ہولوکاسٹ: ’نازیوں کا شکاری‘ جو آج بھی زندہ رہ جانے والے مجرموں کے تعاقب میں ہےسوامی ناتهن ناتاراجنبی‌بی‌سیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہDarko Mihalic،تصویر کا کیپشنڈاکٹر زیروف کا کہنا ہے کہ کسی مجرم کے عمر رسیدہ ہو جانے کی وجہ سے آپ اس کا…

پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کرکٹرز کون؟

کورونا کی لہر کے دوران پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہورہا ہے۔ اس میلے میں ملک بھر کے اسٹارز کے ساتھ کئی بڑے غیر ملکی کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ایک ماہ تک جاری رہنے والے کرکٹ کے اس طوفان میں چوکے چھکے…

خاتون ٹرین میں بالوں سے لٹک گئی

چین میں ایک خاتون  سفر کے دوران ٹرین میں بالوں سے لٹک گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک  خاتون ٹرین کے اندر اپنے بالوں سے  لٹکی ہوئی ہے اور باقی مسافر سیٹوں پر بیٹھے ہیں۔ اس نے اپنے سر کےبال…

ابتدائی کیرئیر میں بھارتی کرکٹرز نے بہت ساتھ دیا، حارث رؤف کا انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ نیٹ بولنگ کے دوران مایہ ناز بھارتی کرکٹرز نے اُن کی حوصلہ افزائی کی۔حارث رؤف کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں انہوں نے نیٹ بولنگ کے دوران غیر ملکی کرکٹرز کے رویے کے…

رواں برس آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئینگی: فیصل جاوید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹرفیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ مارچ میں آسٹریلیا اور اکتوبر میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان…