کراچی: ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں واردات، ڈاکو چاکلیٹس، ڈرائی فروٹ بھی لے گئے
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر ڈکیتی کے دوران 2 ملزمان نقد رقم اور موبائل فون کے علاوہ چاکلیٹس اور ڈرائی فروٹ بھی لوٹ کر لے گئے۔ ڈیفنس میں خیابان سحر پر واقع گو 4 فریش نامی ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر گزشتہ رات 2 مسلح ملزمان نے…