دعا منگی کیس ملزم فرار: زیرحراست پولیس اہلکار عدالت میں پیش
کراچی میں ہائی پروفائل دعا منگی اغواء کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے شاپنگ مال سے فرار ہونے کے واقعے کے بعد زیر حراست 2 پولیس اہل کاروں کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔عدالت نے ملزمان کو پیر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ مقدمے…