کراچی: مزید 23 اومی کرون مریض سامنے آ گئے
کراچی میں کورونا کے ساتھ اومی کرون وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔ شہر میں مزید 23 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوگئی۔حکام محکمۂ صحت کے مطابق متعلقہ افراد کا تعلق ضلع شرقی، غربی وسطی سے ہے جبکہ ضلع غربی اور ملیر سے بھی کیسز سامنے آئے…