کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش شروع
کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش شروع ہوگئی ہے۔ جس کے بعد چند علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، سرجانی سمیت مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم مزید سرد…