محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں آج شام یا رات میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع…
کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں اومی کرون کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، کراچی میں مزید 23 افراد میں اس کی تصدیق ہوگئی ہے۔سندھ میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد 200 ہے، جبکہ 24 گھنٹے میں کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔انہوں نے صحتیابی کے بعد اسپتال کے عملے کے ساتھ ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی۔رکنِ قومی اسمبلی نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ اسپتال…
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر وینیندو ہسارنگا کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے میں ہمیشہ بہت پرجوش رہتا ہوں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے پوچھے گئے سوال میں کہ ’ آپ پی ایس ایل کھیلنے پاکستان کیوں…
آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور میں مبینہ طور پر گھر میں مہمان بن کر آئے 2 افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، فائرنگ سے مقتول کا بھانجا بھی زخمی ہو گیا۔اہلِ خانہ نے مزاحمت کر کے دونوں افراد کو کلہاڑیوں کے وار کر کے زخمی کر دیا…
پشاور میں گزشتہ پیر سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے، محکمہ موسمیات نے شہر میں بارشوں کانیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔پشاور میں کم سے کم درجہ…
تنہائی سے تنگ آسٹریلوی شخص نے انسان نما روبوٹ کو اپنا جیون ساتھی چُن لیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیف گیلیگھر نامی شخص نے جب ایک محبت کرنے والی خاتون کی تلاش کی تمام امیدیں کھو دیں، تو اُنہوں نے…
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ کے تینوں فارمیٹس ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی بیٹنگ رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا۔ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کی بیٹنگ رینکنگ میں…
سندھ کے ضلع سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم میں حادثے کا شکار ہونے والی مال گاڑی کی 5 بوگیوں کو ہٹانے کے لیے کراچی سے امدادی کرین پہنچ گئی۔ریلوے کا عملہ کرین کے ذریعے اتری ہوئی بوگیوں کو ہٹانے میں مصروف ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جلد کام مکمل…
پاکستانی کرکٹر فخر زمان آج بگ بیش لیگ میں اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔ فخر زمان کو برسبین ہیٹ کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ، برسبین ہیٹ کے 12 کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہیں۔ برسبین ہیٹ اور میلبرن رینیگیڈز کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا…
کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں دو بچوں،دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر رہائشی علاقے میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا۔دھماکے کے نتیجے میں جھلس کر زخمی ہونے والی خواتین اور بچوں کو…
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 فیصد سے اوپر چلی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…
پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی اور اس بات کی تمام بینکوں نے گواہی دی ہے۔سینیٹر پلوشہ خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جس…
بغیر کورونا ویکسین کے خصوصی استثنا پر آسٹریلیا جانے کی کوشش کرنے والے عالمی ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی حکام نے نوواک جوکووچ کا ویزہ منسوخ کرنے کے بعد انہیں ملک بدر کرنے کےلیے…
خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں آج بھی شدید دھند کا راج ہے، دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم ون پشاور سے صوابی تک بند ہے۔رپورٹس کے مطابق شدید دھند کے باعث ملتان سکھر موٹر وے بھی جزوی طور پر بند کی گئی ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے…
کراچی میں تیز بارش کے باوجود سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے جس کا آج چھٹا روز شروع ہوگیا ہے۔تیز بارش کے دوران بھی دھرنے میں شرکاء موجود ہیں جو سردی سے بچنے کیلئے آگ جلا کر بیٹھے ہیں، قالین اور دریاں گیلی ہونے کے باعث…