جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

چیف جسٹس کی مٹھی آمد، اسپتال انتظامیہ نے مریضوں کے ورثاء کو باہر نکال دیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد مٹھی پہنچے، ان کی آمد پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے، سول اسپتال کی انتظامیہ نے مریضوں کے ورثاء کو باہر نکال دیا۔ سول اسپتال مٹھی میں مریضوں کے ورثاء کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔سول اسپتال…

نئے سال کے پہلے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟

ریلیف کی منتظر عوام کے لیے سال 2022 کا پہلا ہفتہ بھی مہنگائی کا مزید بوجھ ڈال گیا۔ایک ہفتے کے دوران چینی، دالیں، آلو، مرغی، دودھ، دہی، گوشت، ماش کی دال اور آگ جلانے والی لکڑی سمیت 25 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے نے ملک کے کم آمدن…

مری میں آج رات طوفان اور شدید برف باری کا امکان

خوب صورت ترین سیاحتی مقامات مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں شدید موسمی صورتِ حال کے  پیش نظر وارننگ جاری کردی گئی، مری اور گرد و نواح میں آج رات طوفان اور شدید برف باری کا امکان ہے، انتظامیہ نے گاڑیوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کردی…

27 فروری کو ملک بھر سے عوام نکلیں، سلیکٹڈ وزیر اعظم کو گھربھیج دیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ27 فروری کو ملک بھر سے عوام نکلیں اور سلیکٹڈوزیر اعظم کو گھربھیج دیں۔ لانگ مارچ سے قبل کسان مارچ اور پارلیمنٹ میں احتجاج کا ٹریلرحکومت کے لئےسبق ہوگا، حکومت کےخلاف نئے الیکشن تک تحریک جاری…

9جنوری کو پورے ملک میں کراچی سے یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا،سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسراج الحق نے بلدیاتی بل کے خلاف سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے دھرنے کے آٹھویں روز شرکاء سے خطاب کرتے کہا ہے کہ  کراچی منی پاکستان اور اقتصادی حب ہی نہیں  یہ دنیا کا ساتواں بڑا…

افغان ایشو پر پاکستان نے ہر فورم پر آواز اٹھائی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان نے ہر فورم پر آواز اٹھائی ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان پر او آئی سی کا اہم ترین اجلاس منعقد کروایا۔انہوں نے کہا کہ…

کراچی: سال نو کے پہلے پولیس مقابلے میں کانسٹیبل کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں سال نو کے پہلے پولیس مقابلے میں ایک پولیس کانسٹیبل کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یکم جنوری کی صبح فقیرا گوٹھ میں چاکر ہوٹل چاند بنگلہ کے قریب 2 ملزمان نے پولیس…

کراچی میں بلدیاتی کونسلزکا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

حکومت سندھ نے صوبائی دارالحکومت کراچی کے ڈسٹرکٹ کونسلز، ٹاؤن کونسلز، ٹاؤن کمیٹیز اور  میونسپل کمیٹیز بنانے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محکمہ بلدیات سندھ نے بلدیاتی کونسلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق ڈسٹرکٹ کونسلز، ٹاؤن…

ملک میں ترقی ہورہی ہے، مزدور کی تنخواہ بڑھائیں گے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ 2030ء میں 70 فیصد بجلی مقامی ایندھن پر ہوگئی، ہم ورچوئل ایل این جی پی کام کررہے ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں حماد اظہر نے کہا کہ فیسکو لائٹ کے نام سے ایک ایپلی کیشن بنائی گئی ہے، صارفین…

کراچی میں 7 گداگروں کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے پریڈی تھانے کی حدود سے گرفتار 7 گداگروں کو 10، 10 ہزار روپے مچلکے جمع کرواکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پریڈی تھانے کی حدود سے گرفتار 7 گداگروں کو عدالت میں پیش کیا…

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے…

تدفین کا تنازع: 7 ماہ قبل انتقال کرجانے والے پیر کی میت نکال لی گئی

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 7 ماہ قبل انتقال کرجانے والے شخص کی میت قبر سے نکال لی گئی۔ پولیس کے مطابق سوتیلے بھائیوں کے مابین والد کی تدفین کے حوالےسے تنازعہ تھا۔ چھوٹے بیٹے کی مدعیت میں اس کے دو سوتیلے بھائیوں کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا…

امریکا میں ننھی بچی نے ملکہ برطانیہ کا روپ دھار لیا

امریکا میں ننھی گڑیا نے ملکہ برطانیہ کا روپ دھار کر شاہی خاندان کے افراد کے دل جیت لیے، والدہ نے اپنی بچی کی تصاویر برطانوی شاہی محل کو بھیج دیں۔ننھی بچی نے ملکہ الزبتھ کی طرح میچنگ ہیٹ، موتیوں کی مالا اور سفید وگ پہن کر تصاویر کھنچوائی…

پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی حتمی تاریخ سامنے آگئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ ایک بار پھر بڑھادی ہے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2022ء تک بڑھادی گئی ہے۔بینک دولت پاکستان کی…

دھرنے کا آٹھواں روز : “ہوا ہے گو تند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہاہے” آج سراج الحق شرکت کریں گے

سندھ بلدیاتی بل کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کا دھرنا دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیا ہے . صوبائی اسمبلی کے باہر گزشتہ جمعے کو شروع ہونے والے اس احتجاج میں شرکا کا مطالبہ ہے کہ سندھ حکومت کے پاس کردہ بلدیاتی بل…

حکومت سندھ یہ نہ سمجھے کہ ہم اسمبلی بلڈنگ چُھو کر چلے جائیں گے،یہ انکی بھول ہے،حافظ نعیم

حافظ نعیم الرحمن نے دھرنے کے آٹھویں روز بعد نماز جمعہ میڈیا بریفنگ میں حکومت سندھ سمجھتی ہے کہ ہم اسمبلی بلڈنگ چھو کر چلے جائیں گے .نئے بلدیاتی بل کے حوالے سے سعید غنی کہتے ہیں کہ پرانا بلدیاتی قانون ایک…