مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں شدید برف باری جاری ہے، محکمۂ موسمیات نے یہاں شدید برفانی طوفان اور 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کر دیا۔مری میں موجود ہزاروں سیاحوں نے رات سڑک پر گزاری، برف باری میں پھنسے…
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 فیصد کے قریب ہو گئی، ایکٹیو کیسز میں بھی اضافہ جاری ہے جو 15 ہزار 192…
ننگرپارکر کی عدالت نے کارونجھر پہاڑ کاٹنے والی کمپنیوں کو مشینری ہٹا کر ہمیشہ کے لیے کیمپ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ کارونجھر پہاڑ مقامی افراد، مویشی اور جنگلی حیات کی خوراک کا ذریعہ ہے، پہاڑ سے آنے والا پانی مقامی…
قزاقستان میں مظاہرے ’قائد ملت‘ نذربائیف کے دور کے خاتمے کا اشارہ ہیں؟ایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRBC/YOUTUBE،تصویر کا کیپشنمظاہرین نذر بائیف کے آبائی علاقے میں نصب ان کا مجسمہ گرا رہے ہیںجنوری کے پہلے ہفتے میں قزاقستان کو حکومت مخالف مظاہروں…
وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل نہ ہوئی تو اگلے الیکشن میں حکومت بھول جائیں۔مانسہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کا مقابلہ…
بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برف باری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ آمدورفت کے لیے معطل ہے۔رپورٹس کے مطابق برف باری کے باعث کوئٹہ ژوب شاہراہ بھی کان مہترزئی کے مقام پر آمدورفت کیلئے بند ہے۔کوژک ٹاپ اور زیارت میں ایک بار پھر…
پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیب کو پاکستان کا بدترین محکمہ قرار دے دیا۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ نیب ملک اور معیشت کا بیڑا غرق کر رہا ہے۔انہوں نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر کو چیئرمین نیب کے…
کراچی اور لاہور میں شہری گیس نہ ہونے پر لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں۔کراچی میں شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائیمیں ایل پی جی سلنڈر نہیں خرید سکتے، لکڑی پر کھانا تو پک جاتا ہے لیکن آنکھیں، ہاتھ اور گھر کا خانہ خراب ہوجاتا ہے۔رپورٹس کے مطابق کم…
کوئٹہ میں شہریوں نے گیس کے چولہوں کا متبادل ڈھونڈ لیا، گیس پریشر میں کمی کے باعث ہاتھ سے تیار کئے جانے والے چولہوں کا استعمال بڑھ گیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس نہ ہونے کی وجہ سے یہ چولہے خرید رہے ہیں جو لکڑیوں سے جلتے ہیں۔شہریوں کے مطابق…
کراچی میں مہاجر قومی موومنٹ کے وفد نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے مرکز بہادرآباد پہنچ کر آفاق احمد کا پیغام کنوینر خالد مقبول صدیقی کو پہنچایا۔آفاق احمد نے اپنے پیغام میں کہا کہ مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی جس پر خالد مقبول…
لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملک کے نامور سیاستدانوں نے شرکت کی۔شادی کی تقریب میں چودھری پرویزالٰہی، حمزہ شہباز، شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی چھٹیاں ختم ہوگئیں۔بابراعظم نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔قومی ٹیم کے کپتان نے جم ٹریننگ کے بعد باب وولمر انڈور اسکول میں بیٹنگ کی پریکٹس کی۔ کپتان کا کہنا ہے کہ وہ…
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی میں اندھیرا رہے گا تو ملک بھی ترقی نہیں کرے گا۔جماعت اسلامی کراچی کے سندھ اسمبلی کے باہر بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ ہماری جدوجہد کسی…
قازقستان کے صدر نے مظاہرین سے مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کو مسلح افراد کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کسی وارننگ کے بغیر گولی چلانے کا حکم دیا ہے۔قوم سے خطاب میں قسیم جومارت نے عسکری مدد فراہم کرنے پر روسی صدر کا…
لاہور کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی کے نرسنگ کالج ہاسٹل میں رہائش پذیر 25 طالبات کورونا میں مبتلا ہوگئیں۔نرسنگ کالج کی انتظامیہ کے مطابق چند روز قبل ہاسٹل میں رہائش پذیر ایک طالبہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ جس کے بعد نرسنگ…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف بھارت کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کی شرٹ پاکر خوش ہوگئے۔حارث رؤف نے دھونی کی دی ہوئی شرٹ کی تصاویر پیغام کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیں۔فاسٹ بولر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ لیجنڈ ایم ایس دھونی نے…