افریقاکپ آف نیشنز میں نائجیریا نے مصر کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک گول سے ہرا دیا، سات مرتبہ ٹائٹل جیتنے والی محمد صلاح کی ٹیم میچ میں ایک بھی گول نہ کر سکی ۔افریقا کپ آف نیشنز میں گروپ ڈی کا پہلا میچ مصر اور نائجیریا کے درمیان انتہائی…
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا سودا کر رہی ہے۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…
قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران کو سندھ ہائی کورٹ کے کمرۂ عدالت میں فون پر بات کرنا مہنگا پڑ گیا۔سندھ ہائی کورٹ نے نیب کے تفتیشی افسر کو فون پر بات کرنے پر جھاڑ دیا اور کمرۂ عدالت سے باہر جانے کی ہدایت کر…
کراچی کے علاقے صدر میں ایک موبائل فون کمپنی میں ڈکیتی کی بڑی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمارت کی بالائی منزل پر 4 ملزمان سیڑھی کے راستے آتے ہیں، چاروں ملزمان زینے میں کھڑے ہو کر…
قیامِ پاکستان کے وقت بچھڑنے والے 2 بھائیوں کی 74 برس بعد کرتار پور میں ملاقات ہو گئی۔پاکستان کے صدیق فیصل آباد سے بھارتی پنجاب پھلے والا سے آنے والے اپنے بھائی حبیب عرف شیلا سے ملنے کرتار پور پہنچے۔پاکستانی شہری صدیق نے دور سے آتے…
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ معیشت پر موجودہ حکومت کنفیوژ ہے، منی بجٹ میں ٹیکسز کا سونامی لایا جارہا ہے، آئی ایم ایف سے ڈیل پاکستانی معیشت کے لیے تباہی ثابت ہوگی، عوام کو مہنگائی کا مزید بوجھ اٹھانا پڑے گا۔قومی…
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ملازم کو سندھ پولیس کے انسداد دہشت گردی شعبہ نے گرفتار کر لیا ہے، ملزم پر شہید ایس پی عزیز الرحمٰن کے پولیس افسر بیٹوں کو قتل کرنے کا بھی الزام ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف وزیرِ اعظم عمران خان کے 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کے وکیل کی دلائل دینے کے لیے مہلت کی استدعا منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من…
پیپلز میڈیکل کالج کی طالبہ ڈاکٹر عصمت کی پراسرار موت کی تحقیقات کے سلسلے میں علاقہ ایس ایچ او سمیت تفتیشی ٹیم میں تبدیلی کردی گئی ، نئے افسران کھوج لگانے میں مصروف ہیں ،ڈاکٹرعصمت کے لیب ٹاپ اورموبائل فون سے ڈیٹاحاصل کرنے کے لئے کوششیں…
محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کی جانب سے جاری کردہ آج کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور سب سے زیادہ آلودہ قرار پایا۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 181ریکارڈ کیا گیا جبکہ کینال ویو سوسائٹی، ٹھوکر نیاز بیگ…
مسلم لیگ نون کے رہنما عابد شیر علی نے سرکاری ٹی وی چینل پر بھارت اور جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ میچ دکھائے جانے کو کشمیری شہدا کے خون سے دھوکہ قرار دے دیا۔ٹوئٹر پربھارت جنوبی افریقہ کے میچ کی ایک تصویر شیئر کی جو پی ٹی وی اسپورٹس پر نشر کیا…
سندھ ہائیکورٹ نے سابق کرکٹر دانش کنیریا کی درخواست مسترد کردی، دانش کنیریا نے ڈومیسٹک اور لیگز کھیلنے کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔سماعت کے…
کرکٹ کی دنیا میں بوم بوم کے نام سے مشہور سابق کپتان شاہد آفریدی نے عرصہ دراز کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی آکر خوشی کا اظہار کیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ این سی اے کا دورہ کر کے پرانی یادیں…
ٹینس کے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے کورونا وائرس کے دوران صحافی سے ملاقات کا اعتراف کرلیا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر نوواک جوکووچ نے ایک طویل پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے 16 دسمبر کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے دو دن بعد…