کالے قانون سے کراچی پر قبضہ کیا جارہا ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کالے بلدیاتی قانون سے کراچی پر قبضہ کیا جارہا ہے۔عمران اسماعیل نے کہا کہ قانون پر خدشات دور نہ کیے گئے تو سیاسی عدم استحکام ہوگا۔پچھلی بار گورنر سندھ عمران اسماعیل نے10 اعتراضات لگا کر بل واپس کردیا…