چینی، ٹماٹر، پیاز کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چینی، ٹماٹر، پیاز کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں۔فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 20 ارب ڈالر کے ہدف کے حصول کے قریب ہیں اور…