وزراء نے الیکشن کمیشن سے جنگ شروع کر دی ہے، امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ وزراء نے الیکشن کمیشن سے جنگ شروع کردی ہے، الیکشن کمیشن کے تحفظ کے لیے اے این پی اپنا کردار ادا کرے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ…