جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

September 2021

آسٹریلیا سے آبدوز معاہدے پر تشویش دو ماہ پہلے شروع ہوئی، فرانس

فرانسیسی صدارتی محل نے آسٹریلیا امریکا آبدوز معاہدہ پر کہا ہے کہ آسٹریلیا سے آبدوز معاہدے سے متعلق تشویش 2 ماہ پہلے شروع ہوئی تھی۔پیرس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی صدارتی محل کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ امریکا نے اپنے ارادے کا…

لگتا ہے پہلے سے طے ہوگیا تھا پاکستان کابیانیہ خراب کرنا ہے، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق  فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ لگتا ہے پہلے سےطے ہوگیا تھا کہ پاکستان کا بیانیہ خراب کرنا ہے۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ دورہ ختم کرنے سے پہلے پاکستان آکر حالات تو دیکھ لیتے، میری خواہش تھی…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 63 نئے کیسز رپورٹ، 6 مریض انتقال کرگئے

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 63 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار 612 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے مزید کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

طالبان نے ڈائریکٹر افغان کرکٹ بورڈ کو برطرف کردیا

طالبان نے افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے ڈائریکٹر حامد شنواری کو برطرف کردیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں انس حقانی کی جانب سے برطرف کیا گیا ہے، جو افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر داخلہ سراج…

انگلش بورڈ کے پاکستان نہ آنے کے فیصلے پر افسوس ہے، کرسچین ٹرنر

برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے پاکستان نہ آنے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر برطانوی ہائی کمشنر نے ردعمل کا اظہار کیا۔پاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اظہر محمود…

وزیراعظم کی سب سے بڑی تکلیف جو بائیڈن کا ٹیلی فون نہ کرنا ہے، شاہد خاقان

پاکستان  مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو نہ مہنگائی کی فکر ہے نہ عوام کی تکلیف کی، ان کی سب سے بڑی تکلیف یہ ہے کہ جو بائیڈن نے ٹیلی فون نہیں کیا۔اپنے ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج کل سب سے بڑا…

اسلام آباد انٹرچینج کے قریب کروڑوں کی منشیات پکڑلی، کسٹم حکام

کسٹم نے اسلا م آباد انٹرچینج کے قریب کروڑوں روپے کی منشیات پکڑلی۔کسٹم حکام کے مطابق اسلام آباد انٹرچینج کے قریب ٹرک اور کار سے بڑی مقدار میں ہیروئن، چرس، افیون اور آئس برآمد ہوئی۔حکام کے مطابق ٹرک اور کار سے 57 کلو گرام ہیروئن،11 کلو…

کراچی ایئرپورٹ پر تربیتی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی کے جناح انٹر نیشنل  ایئرپورٹ پر تربیتی طیارہ حادثےسے بال بال بچ گیا، سیسنا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا۔ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے میں فنی خرابی ہوگئی، فنی خرابی کے باعث طیارے کا کنٹرول ٹرینی کپتان…

نیا چیئرمین ٹی سی پی کون بنے گا؟ سمری تیار، 4 نام تجویز

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کا نیا چیئرمین کون ہوگا؟ اس حوالے سے سمری تیار کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین ٹی سی پی کی تعیناتی کے لیے سمری تیار ہوگئی جو منظوری کے لیے کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔وفاقی حکومت اس…

پولیس و عدلیہ کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے، ذبیح اللّٰہ مجاہد

افغان طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ صحت، اعلیٰ تعلیم، اسکول، پولیس اور عدلیہ کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے، کچھ اداروں میں خواتین نے کام شروع کردیا ہے کچھ میں جلد کام شروع کر دیں گی۔اپنے بیان میں…

5 سے 11 سال کے بچوں میں فائزر ویکسین کی آزمائش کے نتائج مثبت آگئے

5 سے 11 سال کے بچوں میں امریکی کورونا ویکسین فائزر کی آزمائش کے نتائج مثبت آگئے، امریکا میں اگلے ماہ بچوں کو کورونا ویکسین دینے کی منظوری دی جاسکتی ہے۔فائزر کمپنی کے مطابق 5 سے11 سال کی عمر کے بچوں میں ویکسین ٹرائلز کے مثبت نتائج سامنے…

سندھ میں کورونا کے 630 نئے کیسز، 19 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں11471نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 630 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 اموات رپورٹ…

انگلینڈ کے دستبردار ہونے سے مایوسی ہوئی، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے دستبردار ہونے سے مایوسی ہوئی ہے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا ردِعمل آگیا۔ اپنے بیان میں رمیز راجا کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان…

ملکی معیشت آئی سی یو سے باہر آرہی ہے، شوکت ترین کا دعویٰ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ سے کہا ہے کہ ملکی معیشت آئی سی یو سے باہر آرہی ہے۔اسلام آباد سیمینار سے خطاب میں شوکت ترین نے کہا کہ معاشرے کے نچلے طبقے کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں، معیشت آئی سی یو سے باہر آ رہی ہے۔انہوں نے…

خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ، کولکتہ میں ماہ ستمبر میں ریکارڈ توڑ بارش

خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث بھارتی شہر کولکتہ میں ستمبر کے مہینے میں شدید بارش کا 14 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ شہر میں رات سے صبح تک 142 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں گزشتہ رات سے ہونے والی بارش سے…