پمز اسپتال کی پارکنگ میں لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
اسلام آباد کے پمز اسپتال کی پارکنگ میں لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ لڑکی کا میڈیکل بھی کروالیا…